سمجھیں یا نہ سمجھیں کم از کم اہل زبان کی تکلیف کا اندازہ تو ہو ہی جائے گا۔میں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ جب آفریدی صاحب اردو ٹھیک طرح سے سیکھ لیں گے تو کیا وہ خود یہ مراسلے سمجھ پائیں گے۔
بھائی آپ نے دو مخلتف باتیں لکھ دیں، سمجھ نہیں آرہا ہے کہ ریٹنگ کیا دو۔ متفق یا پر مزاح۔خیر مجھے تو ان کی اردو میں قدرے بہتری محسوس ہو رہی ہے۔
بس امین صدیق صاحب یہاں نہ آنے پائیں۔
دونوںبھائی آپ نے دو مخلتف باتیں لکھ دیں، سمجھ نہیں آرہا ہے کہ ریٹنگ کیا دو۔ متفق یا پر مزاح۔
لیکن ریٹنگ تو صرف ایک بار ہی دے سکتے ہیں۔
ھائی آپ نے دو مخلتف باتیں لکھ دیں، سمجھ نہیں آرہا ہے کہ ریٹنگ کیا دو۔ متفق یا پر مزاح۔
یہ کرنے کا جگاڑ آپ کو محمد تابش صدیقی بھائی بتا سکتے ہیں!لیکن ریٹنگ تو صرف ایک بار ہی دے سکتے ہیں۔
ہم نے آپ کو ریٹنگ دی ذرا ہماری دی گئی ریٹنگ کو چیک کریں ۔لیکن ریٹنگ تو صرف ایک بار ہی دے سکتے ہیں۔
ارے واہ، یہ بگ ہے یا فیچر
آپ کے محبت بھرے الفاظ ہی آپ کی عطا کردہ ریٹنگز ہیں۔ہم نے آپ ریٹنگ دی ذرا ہماری دی گئی ریٹنگ کو چیک کریں ۔
دونوں نہیں!ارے واہ، یہ بگ ہے یا فیچر