دنیا میں پیار جب برسے۔ کے ایل سیگل

قیصرانی

لائبریرین
دنیا میں پیار جب برسے
نا جانے دل یہ کیوں ترسے

اس دل کو کیسے سمجھاؤں
پاگل کو کیسے میں مناؤں
نادانیاں جو تم کرتے
رنجش میں ہم ہی کیوں مرتے

اس درد کی نا ہے دوائی
مجنوں ہے یا ہے تو قصائی

جیبوں میں لاکھ گلدستے
کیوں اک پھول پہ اٹکے
 
گانا تو بہت پیارا لگ رہا ہے(اپنی شاعری سے) پر چونکہ یہاں یوٹیوب بند ہے اس لیے اگر آپ اس کا لنک ٹیکسٹ کی صورت میں شیئر کر سکیں تو کم از کم اسے ایم پی 3 ہی بنایا جا سکے گا۔
 

محمد امین

لائبریرین
منصور بھائی یہ گانا پہلی بار مجھے فلم دہلی بیلی کے توسط سے سننے کو ملا تھا۔۔۔کیا واقعی سیگل کا ہے یا بنایا گیا ہے؟؟؟
 
Top