جاسمن
لائبریرین
اَللَّھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِحَقِّ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ عَلَیْکَ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ واجْعَلِ النُّورَ فِی بَصَرِی وَالْبَصِیرَةَ فِی دِینِی وَالْیَقِینَ فِی قَلْبِی وَالْاِخْلاصَ فِی عَمَلِی وَالسَّلامَةَ فِی نَفْسِی وَالسَّعَةَ فِی رِزْقِی وَالشُّکْرَ لَکَ أَبَداً مَا أَبْقَیْتَنِی
ترجمہ: یا اللہ! محمد وآل محمد کا جو تجھ پر حق ہے میں اس کے واسطے سے سوال کرتا ہوں کہ محمد وآل محمد پر پر اپنی رحمت نازل فرما کہ میری آنکھوں میں نور ، میرے دین میں بصیرت، میرے دل میں یقین،میرے عمل میں اخلاص،میرے نفس میں سلامتی اورمیرے رزق میں کشادگی عطا فرما اورجب تک زندہ رہوں مجھے اپنے شکر کی توفیق دیتا رہ. آمین