حسینی
محفلین
دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ
٢٠ صفر المظفر کو پوری دنیا میں حضرت امام حسینؑ کی عظیم قربانی کی یاد کرتے ہوئے امام عالی مقام کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے چہلم منایا جاتا ہے۔
کربلا میں اس موقع پر دنیا کا سب سے بڑا اجتماع ہوتا ہے۔ پوری دنیا سے اور مختلف ممالک سے لوگ جمع ہوتے ہیں۔ کربلا کے محافظ (گورنر) کے مطابق پچھلے سال١٨ ملیون زائرین کربلا میں جمع تھے۔ اس سال بھی دہشت گردی کے خطرات کے باوجود اس موقع پر کم از کم ایک کروڑ لوگ کربلا میں جمع ہیں۔
سلام یا حسین علیہ السلام
ابد واللہ یا زھراء ما ننسی حسیناہ!کربلا میں اس موقع پر دنیا کا سب سے بڑا اجتماع ہوتا ہے۔ پوری دنیا سے اور مختلف ممالک سے لوگ جمع ہوتے ہیں۔ کربلا کے محافظ (گورنر) کے مطابق پچھلے سال١٨ ملیون زائرین کربلا میں جمع تھے۔ اس سال بھی دہشت گردی کے خطرات کے باوجود اس موقع پر کم از کم ایک کروڑ لوگ کربلا میں جمع ہیں۔
سلام یا حسین علیہ السلام