دنیا کا سب سے تنہا درخت

حاتم راجپوت

لائبریرین
آداب جمع اور عرض ہے واحد، یہ کیا چکر ہے؟ :)
دراصل یہ بہت سے آداب ایک ہی دفعہ عرض کر دیے جاتے ہیں تاکہ فرداً فرداً ادب نہ کرنا پڑے اور یہ کہہ کے اپنی جان چھڑوائی جائے۔
یہ الگ بات ہے کہ سننے والے اُلٹا اس پر خوش ہوتے ہیں۔ :p
 
قیصرانی

اوہو، یعنی کہ:
آداب عرض ہے :)
 
Top