کل ایک بک کرونگا پھر فیڈ بیک دونگا.وہ کام کیا کرے گا ؟ اور بیٹری بھی ساتھ ہی ہو گی یا پھر علیحدہ لینی پڑے گی؟
چلیں ٹھیک ہےکل ایک بک کرونگا پھر فیڈ بیک دونگا.
اچھی بات ہے بتائیے گاکل ایک بک کرونگا پھر فیڈ بیک دونگا.
ایک ہمارے لیے بھی بک کروا لیںکل ایک بک کرونگا پھر فیڈ بیک دونگا.
ہین جی کیا یہ کاغذ کا فون ہے اتنے پیسوں میں تو چارجنگ کیبل بھی نہیں آتی اچھی والیانڈیا کی موبائل کمپنی رنگ بیل نے دنیا کا سب سے سستا انڈرائڈ اسمارٹ فون متعارف کرانے کا دعوی کیا ہے.
کچھ فیچرج
4,انچ اسکرین
1.3GHz کواڈ کور پروسیسر
3.2mp کیمرہ
1450ایم ایچ بیٹری
ربط
آپ نے بلکل ٹھیک کہا۔ آج کل لوگ بغیر جانچھ پرٹال کے خبر پھلا دیتے ہیں۔ہین جی کیا یہ کاغذ کا فون ہے اتنے پیسوں میں تو چارجنگ کیبل بھی نہیں آتی اچھی والی
پہلی پوسٹ کے آخر میں دیکھیے انڈیا کے معتبر اخبار کا حوالہ شامل کیا گیا ہےآپ نے بلکل ٹھیک کہا۔ آج کل لوگ بغیر جانچھ پرٹال کے خبر پھلا دیتے ہیں۔
جانچ پڑتالآپ نے بلکل ٹھیک کہا۔ آج کل لوگ بغیر جانچھ پرٹال کے خبر پھلا دیتے ہیں۔
الہلال بھائی مجھے پاکستان جانا ہے دو تین سمارٹ فونز کی فرمائش آئی ہے اگر یہ بات سچ ہے تو دل کر رہا ہے یہ فون ہی دے کر جان چھڑوا لوں 3 دینار میں دو فون اور کیا چاہیے مجھےپہلے پوسٹ کی آخر میں دیکھیے انڈیا کے معتبر اخبار کا حوالہ شامل کیا گیا ہے
ٹائمس آف انڈیا کا لنک دیا ہوا ہے.یہ تو ایک جھوٹی خبر لگ رہی ہے۔ کوئی تصویر بھی دیں تاکہ ہم مان سکیں۔
لوگ بغیر پڑھے تبصرے بھی کرتے ہیںآپ نے بلکل ٹھیک کہا۔ آج کل لوگ بغیر جانچھ پرٹال کے خبر پھلا دیتے ہیں۔
بغیر
انڈیا کی موبائل کمپنی رنگ بیل نے دنیا کا سب سے سستا انڈرائڈ اسمارٹ فون متعارف کرانے کا دعوی کیا ہے.
کچھ فیچرج
4,انچ اسکرین
1.3GHz کواڈ کور پروسیسر
3.2mp کیمرہ
1450ایم ایچ بیٹری
ربط