نیرنگ خیال
لائبریرین
محبتیں ہیں آپ کی سئیں سرکار۔۔۔ہمارا فوکس مرشد (آپ)کی طرف ہی ہے !!!
اور ایک اور بندہ ہے، میں اس کا بہت بڑا پنکھا ہوں لیکن ابھی اسے بتایا نہیں ہے۔
آصفیہ تو نہیں۔۔۔۔
محبتیں ہیں آپ کی سئیں سرکار۔۔۔ہمارا فوکس مرشد (آپ)کی طرف ہی ہے !!!
اور ایک اور بندہ ہے، میں اس کا بہت بڑا پنکھا ہوں لیکن ابھی اسے بتایا نہیں ہے۔
یہ تو اللہ ہی جانے کون سے ہفتے کی کون سی بدھ ہے ۔۔۔۔۔کون سی بدھ کو ہے؟
نہیں۔آصفیہ تو نہیں۔۔۔۔
ابھی تک کسی کو ملا ہے ہی موبائل ہا نہیں؟یہ تو اللہ ہی جانے کون سے ہفتے کی کون سی بدھ ہے ۔۔۔۔۔
شاید اسی ہفتے کی ہو یا پھر اس سے اگلے ہفتے کی ۔۔
بہت دعائیں
آپ تو شاعر لگتے ہیں۔ ؛)
ابھی تک تو کسی کو بھی نہیں ملا ہے۔ سب جھوٹ ہی لگ رہا ہے۔ ایک موبائل تو اتنی کم لاگت میں بن سکتا ہے لیکن اتنے زیادہ نہیں بن سکتے ہیں۔آج کی خبر ہے کہ کمپنی کے سی ای او نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 25 لاکھ فون جون تک سپلائی کر دئے جائیں گے۔
ایک موبائل تو اتنی کم لاگت میں بن سکتا ہے لیکن اتنے زیادہ نہیں بن سکتے ہیں۔
ان کا دعوی کھوکھلا ہے۔۔۔انڈیا کی موبائل کمپنی رنگ بیل نے دنیا کا سب سے سستا انڈرائڈ اسمارٹ فون متعارف کرانے کا دعوی کیا ہے.
کچھ فیچرج
4,انچ اسکرین
1.3GHz کواڈ کور پروسیسر
3.2mp کیمرہ
1450ایم ایچ بیٹری
ربط
یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے طلب بہت زیادہ بڑھ جانے کی وجہ سے کمپنی فروخت کو کسی نظم وضبط میں نہیں لا پا رہی ہے۔
ویسے اس فون کی خواہش رکھنے والوں کو "سستا روئے بار بار مہنگا روئے ایک بار" والامحاورہ یاد رکھنا چاہیئے۔