سید اسد محمود
محفلین
دریائے لینا کے ساتھ آباد شمالی سربیا کے دور افتادہ شہر کی کچھ تصاویر پیش خدمت ہیں ۔۔ دنیا کی کوئی اورشہر اتنے شدید سرد موسم کا سامنا نہیں کرتا جتنا دارالحکومت ماسکو سے 5000 کلومیٹر دور یہ شہر کرتا ہے۔۔۔۔ 1632ء میں آباد کئے گئے اس شہر کی آبادی تقریبا٘ ۲۷۰۰۰۰ نفوس پر مشتمل ہے۔ سردیوں میں یہاں کا اوسط درجہ حرارت منفی 40 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے اور کم سے کم ریکارڈیڈ درجہ حرارت منفی 64 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔۔
لینن صاحب کی باقیات اب بھی موجود ہیں اس شہر میں
کیا آپ اس طرح کے موسم میں یاکوتسک کے بازار میں شاپنگ کر سکتے ہیں؟
اتنا شدید موسم یاکوتسک کے باشندوں کے لئے روزمرہ کی عام سی بات ہے۔
روزمرہ کے معمولات جاری ۔۔۔