سید شہزاد ناصر
محفلین
زندہ باد یہ سنیک ہیڈ ہے میری پسندیدہ مچھلیمل گئی اسے سولی مچھلی کہتے ہیں شاید بہت پکڑی یہ ۔ پر یہ تو ایک غیر معروف نسل سئ یا نایاب ہے دنیا میںِ؟
ہیڈ قاردآباد کے پاونڈ ایریا میں بھری پڑی ہے
پاکستان میں اسے سولی یا سول کہتے ہیں
یہ ایک پریڈیٹر فش ہے اس کی ایک نسل اور ہے جسے ڈولا یا ڈولی کہتے ہیں یہ نسل زیادہ سے زیادہ 700 یا 800 گرام تک وزن میں ہوتی ہے سول میں نے 8 کلو تک کی پکڑی ہوئی ہے بہت ہی لذیز ہوتی ہے اور اس میں کانٹے بھی نہیں ہوتے