arifkarim
معطل
اواتار اور دیگر 3D فلموں میں استعمال ہونے والے لاکھوں ڈالرز مالیت کے 3D کیمرے عام افراد کی پہنچ سے بہت دور ہیں۔ اگر آپکو 3D ایفیکٹ پسند ہے تو پیناسونک کا یہ نیا کیمرا آپکی اس دیرینہ خواہش کو پورا کر پائے گا:
یاد رہے کہ یہ صارفین کی مارکیٹ کی طرف پہلا ویڈیو کیمرا ہے جو تین زاویوں میں عکس بندی کر سکتا ہے۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ اسکو دیکھنے کیلئے 3D اسکرین اور خاص قسم کی عینکیں درکار ہیں۔ نیز زیادہ دیکھنے سے آنکھوں اور سر کا درد بڑھ جاتا ہے۔ اسی لئے 3D کو بلٹ ان کرنے کی بجائے الگ لینس کیساتھ شوٹ کرنے کی سہولت شامل کر دی گئی ہے۔ کیونکہ سب جانتے ہیں کہ 3D جب تک بغیر عینکوں کے تخلیق نہیں کر دیا جاتا۔ اسکی مشہوری کبھی بھی 2D کا درجہ نہیں پا سکتی۔