دنیا کی اسٹاک مارکیٹس

تعبیر

محفلین

فرینکفرٹ

st1stkz4.jpg



انڈیا

stmarket2ky1.jpg




نیسے/nyse

stmarket3ep2.jpg



پیرس

stmarket4gk8.jpg

....اور










...اور

....اور

















پاکستان


st5ud2.jpg
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا۔اب نظر آگئی جناب صرف سٹاک مارکیٹ والے نہیں پاکستان کے سارے بزنس والے سوئے ہوئے ہیں آجکل
 

تعبیر

محفلین
یہ پاکستان والی کیوں نہیں کھلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زینب زیادہ تصویریں ہوں تو یہی مسئلہ ہو جاتا ہے
اس لیے میں تین تین/چار چار کر کے لگاتی ہوں

اس میں لگا کہ ب ایک ساتھ صحیح لگیں گی :)

جب کوئی تصویر نظر نا آئے تو کرسر رکھا کریں وہاں اور show picture کو کلک کیا کریں تصویر نظر آجائے گی
اگر پھر بھی نظر نا آئے تو اسکا مطلب کہ گڑبڑ ہے :)
 

زینب

محفلین
اچھا 9 ماہ پہلے والے کے گن گائیں۔زارداری اینڈ کمپنی کو چھوڑ‌کے۔۔جبکہ 9 ماہ پہلے ڈالر 65 کا تھا اور اب 84 کا۔۔۔۔۔۔۔۔
 

طالوت

محفلین
تویعنی پاکستان میں ترقی ہوئی نا کسی اور چیز میں نا صحیح ڈالر نے تو ترقی کی !
مشرف اینڈ کمپنی نے جس طرح ڈالر روک رکھا تھا اسے کو تو دفعہ کریں لیکن ان کے لیئے بھی کچھ نہیں چھوڑ کر گیا ۔۔۔
ملک چلانے کے پیسے تو ہوں گے ہی "کھانے " کے نہیں ہیں اسی لیئے آئی ایم ایف کے استقبال کی تیاریاں کی جا رہی ہیں ۔۔۔
آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا !!!!!! یہی اسٹاک ایکسچینج والے "متحدہ" کی دھمکیوں کے زیر اثر مشرف کے تلوے چاٹتے تھے اب روتے ہیں ۔۔۔
وسلام
 

زینب

محفلین
سر جی اسی مشرف نے آئی ایم ایف سے پاکستانیوں کی جان چھڑوائی تھی 05 میں۔۔۔۔۔۔۔جس میں پھر سے زرداری اینڈ کو پھنسانے جا رہی ہے۔ویسے بھی آپس کی بات ہے اگر صرف زرداری اپنا پیسہ واپس پاکستان کے بینکوں مین‌لے آئے تو اس قرض کی نوبت نہیں آئے گی۔۔۔۔پر زرداری ویسا کرے گا کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

طالوت

محفلین
میڈم جی صرف قرضے لینا بند کیے تھے پرانے قرضےختم نہیں کر دئیے تھے ۔۔۔
اور وہ بھی کیوں بھلا ؟ جب ہماری بہنوں کو بھائیوں کو بیچنا شروع کیا ۔۔۔۔۔
وسلام
 

زینب

محفلین
بند تو کیے تھے نا۔۔۔۔ویسے بھی بھائی بہنیں کیوں دوسرے گھر کے آگ میں کود رہے تھے بھلا۔۔میں بھی جاتی ہوں پاکستان مجھے تو کوئی نہیں پکڑتا۔۔۔۔۔کچھ نا کچھ ہوتا ہے تو پکڑ کے لے جاتے ہیں نا
 

دوست

محفلین
آئی ایم ایف سے نکل کر کتنی شرح سود اور کتنی سخت شرائط پر قرضے لیے گئے تھے یہ آپ کو نہیں پتا؟
ٹریژری بلز، اسلامک بانڈز کی فروخت سے جس شرح سود پر قرضے لیے گئے وہ آئی ایم ایف کے سستے قرضوں سے دوگنے سے بھی زیادہ تھی۔
 

طالوت

محفلین
بند تو کیے تھے نا۔۔۔۔ویسے بھی بھائی بہنیں کیوں دوسرے گھر کے آگ میں کود رہے تھے بھلا۔۔میں بھی جاتی ہوں پاکستان مجھے تو کوئی نہیں پکڑتا۔۔۔۔۔کچھ نا کچھ ہوتا ہے تو پکڑ کے لے جاتے ہیں نا
بھائی بہن کودیں یا ناچیں لیکن ان کو بیچا نہیں جاتا اور پھر غیرت سے محروم مشرف کہ اپنی کتاب میں اس کا اعتراف بھی کیا جیسے کوئی بڑا کارنامہ انجام دیا ہو :mad:
 
Top