دنیا کی اسٹاک مارکیٹس

طالوت

محفلین
آئی ایم ایف سے نکل کر کتنی شرح سود اور کتنی سخت شرائط پر قرضے لیے گئے تھے یہ آپ کو نہیں پتا؟
ٹریژری بلز، اسلامک بانڈز کی فروخت سے جس شرح سود پر قرضے لیے گئے وہ آئی ایم ایف کے سستے قرضوں سے دوگنے سے بھی زیادہ تھی۔

اب آپ خود ہی بتائیں ایک تو "اسلامی بانڈ " اوپر سے ان پر شرح سود پر قرضے لینا ۔۔۔۔۔۔ سمجھ نہیں آتی کہ بندہ روئے یا ہنسے
وسلام
 
Top