دنیا کی دس بہترین ڈرائیور خواتین

پپو

محفلین
جواب آں غزل
ان نمبر ون کون ہے آخر میں کون فصیلہ آپ پر
2652480412_33af540f8a_o.jpg
 

پپو

محفلین
شکریہ بھائی جان دراصل میں نے مقابلہ آپ کی تصاویر سے نہیں کہا تھا بلکہ میں نے یہ کہا تھا میری تصاویر میں کون سی نمبر ون ہے اور کونسی دیگر پوزیشن پر ہیں فیصلہ دیکھنے والے کریں‌ گے
 

جیہ

لائبریرین
باز آجائیں ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں سینکڑوں تصاویر ایسیں بتا سکتی ہوں جو مردوں کو بد ترین ڈرائور ثابت کر سکتی ہیں۔ :)

یہ جو ہر روز روڈ ایکسی ڈنٹ ہوتے ہیں اور درجنوں لوگ لقمہ اجل بن جاتے ہیں، ان میں کتنی خواتیں ڈرائیور ہوتی ہیں؟:rolleyes:
 

وجی

لائبریرین
ارے م م مغل صاحب آپ ڈر گئے کیا جو سچ ہے اسے قبول کریں چاہے وہ آپ کے خلاف ہو یا نہیں‌
 

مغزل

محفلین
ارے م م مغل صاحب آپ ڈر گئے کیا جو سچ ہے اسے قبول کریں چاہے وہ آپ کے خلاف ہو یا نہیں‌

میرا نہ کوئی بڑا بھائی ہے اور نہ بڑی بہن۔۔ بھائی کی کمی وارث صاحب نے پوری کردی
اور بڑی بہن کی جی جی نے۔۔۔ بڑی بہنوں سے تو ڈرنا چاہیئے نا۔۔۔؟؟
اور پھر اس بات میں سچ بھی شامل ہے۔۔:grin:
 

جیہ

لائبریرین
خبر دار جو مجھے بڑی بہن کہا میں آپ سے پورے تین سال چھوٹی ہوں:grin:


اور ہاں میں نے کب مائنڈ کیا۔ شتونگڑے لگائے اسی وجہ سے تھے کہ میں نے سنجیدگی سے نہیں لکھا تھا۔۔ بقول غالب

یار سے چھیڑ چلی جائے اسد;)
 

مغزل

محفلین
خبر دار جو مجھے بڑی بہن کہا میں آپ سے پورے تین سال چھوٹی ہوں:grin:
اور ہاں میں نے کب مائنڈ کیا۔ شتونگڑے لگائے اسی وجہ سے تھے کہ میں نے سنجیدگی سے نہیں لکھا تھا۔۔ بقول غالب
یار سے چھیڑ چلی جائے اسد;)


میں بھی تو 16 سال اور کچھ (6570)دنوں کا ہوں۔۔۔
اب تو اور چھوٹا ہوگیا۔۔ :grin: :grin: :grin:
اللہ کا کرم ہے کہ آپ نے سنجیدگی سے نہیں لیا وگرنہ
مجھے تو خوف ہی لاحق رہتا ہے کہ میری کوئی بات
دل آزاری کا سبب نہ بن جائے۔۔
شتونگڑے کی اصطلاح اچھی ہے ۔۔ واہ۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو سنا تھا کہ خواتین سولہ سال سے آگے نہیں جاتیں، اب حضرات کو بھی یہ شوق لاحق ہوا ہے۔ اللہ خیر کرئے۔ وہ دن دور نہیں جب محفل میں سب 13 یا 14 کے ہی ہوں گے۔
 
Top