دنیا کی سب سے مشکل ترین نوکری

بلا تبصرہ
کل ہی کی بات ہے میں نے امی کو خواب میں دیکھا ۔۔۔
صبح ہوتے ہی فون کیا۔۔۔ امی نے کہا تمہارے ہی بارے میں سوچ رہی تھی ۔
میں تو بالکل اچھی ہوں۔
بات کرکے بہت سکون ملا ۔ورنہ میں تو ڈر ہی گیا تھا ۔
 
آخری تدوین:

نوشاب

محفلین
۔ امی ! آپ کہاں ہو ، میں آپ کو بہت یاد کرتا ہوں ۔کاش آپ ہمارے ساتھ اور بہت سا وقت گزارتیں،کاش ، کاش ،کاش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top