arifkarim
معطل
Terrafugia Transition ایک کار بند ہوائی جہاز ہے جسے ہم عام لفظوں میں اڑن کار بھی کہہ سکتے ہیں۔ اسکے اندر دو انسان با آسانی اڑ سکتے ہیں اور عام گاڑی کے پیٹرول سے سڑک پر دوڑا سکتے ہیں:
کچھ دن قبل ہی FAA نے اس موٹر کار نما جہاز کو کمرشل مقاصد کیلئے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔
http://www.telegraph.co.uk/motoring...ar-gets-go-ahead-from-US-air-authorities.html
اسکے خالقین کا کہنا ہے کہ وہ ۲۰۱۱ سے اسکو کمرشلائز کرنے کی کوشش کریں گے(اگر فنڈز مل گئے تو، نہیں تو عربی شیخوں کی کمی نہیں ہے )۔ اور یوں ہمیں اب ہر شہر میں مختلف کونوں پر رن وے بنانی پڑے گی ، اگر یہ واقعی مشہور ہو گئی