ابوشامل
محفلین
جن افراد کو عمارات کے بارے میں معلومات حاصل کرنی ہیں وہ ان دو روابط پر مضامین دیکھ سکتے ہیں، تمام مضامین اردو زبان میں ہیں:
عظیم منصوبہ جات
بلند عمارات
عظیم منصوبہ جات
بلند عمارات
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]تعبیر پہلی بات یہ کہ میں غصہ نہیں ہوں اب آپ کے لئے
ال برج جو کہ کہا جارہا ہے کہ برج دبئی سے بھی بڑا ہے اور اس کو دوبارہ ڈیزائن کیا گیا ہے اور اس کی اصل لمبائی نخیل گروپ جو یہ ٹاور بنا رہیں ہیں نہیں بتا رہے لیکن کچھ لوگ کہ رہے ہیں کہ یہ ایک کلومیٹر لمبائی سے بڑا ہوگا تقریبا 1200 میٹر جو کہ 30% فیسد برج دبئی سے بڑا ہے اور 3 گناہ بڑا ایمائراسٹیٹ بلدینگ سے ہے[/FONT]
اچھا جبکہ مجھے لگا کہ آپ غصہ ہیں شاید اوتار کا اثر ہوگا
واہ بہت شاندار ٹاور ہے اور بہت خوبصورت بھی ۔ شکریہ بہت بہت
بس جی جس طرح خواتین کو کپڑوں، جوتوں اور زیورات کو دیوانگی ہوتی ہے اسی طرح ہر کسی کو الگ الگ دیوانگیاں بھی ہو سکتی ہیں نجانے کیوں مجھے عمارات اور جہازوں کی دیوانگی تھی، اب البتہ گردش زمانہ کی نذر ہو کر بہت کم رہ گئی ہے۔ لیکن نقشوں اور معلومات کی دیوانگی آج تک موجود ہے۔
معلومات یہاں بھی تو شیئر کریں نا جہاز اور گاڑیوں کا شوق تو ہر لڑکے/مرد کو ہوتا ہے
ہو جائیںکچھ جہازوں کی تصاویر