زیک
مسافر
یہ برج العرب ہےبرج خلیفہ تو کشتی دکھائی دیتا ہے یہاں سے
یہ برج العرب ہےبرج خلیفہ تو کشتی دکھائی دیتا ہے یہاں سے
آپ تب بھی خوش قسمت ہیں۔ ہم نے تو ایک بھی نہیں دیکھا ان میں سےافسوس کہ ان چودہ میں سے صرف تین دیکھ رکھے ہیں۔
صد افسوس کہ ایک بھی نہیں دیکھ رکھا ہےافسوس کہ ان چودہ میں سے صرف تین دیکھ رکھے ہیں۔
ہم تو جس ساحل پر جائیں کوئی نہ کوئی حیرت انگیز ہوتی ہے۔گویا ساحل بھی موئنث ہو گئی!
ہر ساحل حیرت انگیز ہوتی ہے۔
یورپ کا کمال ہےہم تو جس ساحل پر جائیں کوئی نہ کوئی حیرت انگیز ہوتی ہے۔
ہم تو جس ساحل پر جائیں کوئی نہ کوئی حیرت انگیز ہوتی ہے۔
کچھ تصاویر شئیر ہوں تو عنایت ہوگی۔جن سمندروں کے ساحل دیکھ رکھے ہیں
Mediterranean Sea
Arabian Sea
Atlantic Ocean
Pacific Ocean
Aegean Sea
Persian gulf
Gulf of Mexico
کراچی ساحل سے مراد کلفٹن، سی ویو، ہاکس بے، پیراڈائز پوائنٹ، سیڈز پٹ وغیرہم ہے۔صرف کراچی اور گڈانی کے ساحل دیکھ رکھے ہیں۔
اور کیماڑی، منوڑا بھیکراچی ساحل سے مراد کلفٹن، سی ویو، ہاکس بے، پیراڈائز پوائنٹ، سیڈز پٹ وغیرہم ہے۔
اور فرینچ بیچ اور کیپ ماؤنٹ بھیاور کیماڑی، منوڑا بھی
سنہرا بیچ جانا ہوا تھا، اس وقت بہت چھوٹا تھا۔اور فرینچ بیچ اور کیپ ماؤنٹ بھی
کیپ ماؤنٹ کا سلیس ترجمہ ہے؟مقتبس بالا جگہوں پر کئی دفعہ جانے کا پروگرام بنتے بنتے رہ گیا۔
سی ویو اور دو دریا ملا کر ایک مانے جائیں گے، دو نہیں۔البتہ دو دریا جانا ہوا تھا۔
یعنی اوپر اقتباس میں بتائی گئیکیپ ماؤنٹ کا سلیس ترجمہ ہے؟
مقتبس بالا جگہوں ترجمہ ہے کیپ ماؤنٹ کا ؟یعنی اوپر اقتباس میں بتائی گئی