کیا اس سب کے بعد بھی فلسطینی امن پسند رہیں۔ اور چپ چاپ ظلم سہیں۔
کیا اسے دیکھ کر اور خود کش بمبار نہیں پیدا ہوں گے؟
جس کا سارا باغبان جڑ گیا ۔ کیا وہ اب بھی زندہ رہنے کی تمنا کرے گا؟
کیا اس کے دل میں بدلے کی آگ نہیں ہو گی؟
آپ ہی کہو کیا دہشت گردی کم ہو رہی ہے یا دہشت گردی کی آگ کو ہوا دی جا رہی ہے۔
میرا تو ماننا ہے کہ جو حکومت ظالم ہے ۔ اس کی رعایا کو قتل کرنا جائز ہے ، کیونکہ انہوں نے ہی تو اسے چُنا ہے اور اسے یہ اختیار دیا ہے کہ وہ ظلم کرے ۔ جب ظلم ہو گا تو اس کا بدلہ بھی ہو گا۔اور اس کے بدلے رعایا کی خون کی قیمت جائز ہے۔