ابو کاشان
محفلین
اللہ رحم کرے ہم مسلمانوں پر
مجھے بھی ایک میل ملی ہے جس میں اسرائیلیوں کو ہٹلر سے کمپئیر کیا گیا ہے اور اس وقت کی تصاویر اور اج کی تصاویر دکھائی ہیں جو کہ بالکل ایک جیسی ہیں تقریباً
روح کانپ جاتی ہے یہ سب دیکھ کر بلکہ ہم تو یہ تصاویر دیکھ بھی نہیں سکتے
یہودیوں کو نازیوں نے مارا تھا، بدلہ بھی انہی سے لیں، نازیوں سے تو بدلہ لے نہیں سکے، انہیں مسلمان ہی کمزور نظر آئے۔
ان یہودیوں کے دل میں اب بھی یہ پھانس چبھن کرتی ہے کہ آخری نبی صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کا نزول غیر یہودیوں میں کیوں ہوا۔یہ ان کی بے عزتی ہے جس کا بدلہ یہ مسلمانوں سے لیتے رہتے ہیں۔