آپ کیا اور کیوں جرمانہ کرنا چاہتے ہیں؟اردو محفل کا عجیب قانون یہ ہے کہ عزیز امین بھائی پر کوئی جرمانہ نہیں ہوتا۔۔۔
ہمارے ہاں یہ قانون ہے کہ ایک خاص تاریخ سے قبل پیدا ہونے والے افراد کو موپڈ یعنی زیادہ سے زیادہ پچاس سی سی انجن والے چھوٹے موٹرسائیکل کا لائسنس نہیں لینا پڑتا لیکن کچھ عرصہ قبل سے یہ پندرہ سال کی عمر تک پہنچنے والے افراد کے لئے لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ یعنی جو افراد اس مخصوص تاریخ سے قبل اپنی پیدائش کی کوئی سند رکھتے ہوں جیسے نارمل لائسنس، پاسپورٹ یا شناختی کارڈ (دنیا کے کسی بھی ملک کا)، وہ موپڈ کو بغیر لائسنس کے چلا سکتے ہیں۔اب مسئلہ یہ بنتا ہے کہ اس تاریخ کے بعد پیدا ہونے والے افراد کو یہ لائسنس لینا پڑتا ہے۔ اب اگر کسی وجہ سے ان کا نارمل ڈرائیونگ لائسنس کینسل ہو تو وہ موپڈ نہیں چلا سکتے جبکہ اس تاریخ سے پہلے پیدا ہونے والے افراد چاہے اپنے نارمل ڈرائیونگ لائسنس کی معطلی یا منسوخی کے بعد بھی موپڈ چلا سکتے ہیں
کس تاریخ کو ؟ اس تاریخ کو کیوں خاص اہمیت حاصل ہے۔ کسی اور ملک میں عجیب قانون نہیں؟ہمارے ہاں یہ قانون ہے کہ ایک خاص تاریخ سے قبل پیدا ہونے والے افراد کو موپڈ یعنی زیادہ سے زیادہ پچاس سی سی انجن والے چھوٹے موٹرسائیکل کا لائسنس نہیں لینا پڑتا لیکن کچھ عرصہ قبل سے یہ پندرہ سال کی عمر تک پہنچنے والے افراد کے لئے لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ یعنی جو افراد اس مخصوص تاریخ سے قبل اپنی پیدائش کی کوئی سند رکھتے ہوں جیسے نارمل لائسنس، پاسپورٹ یا شناختی کارڈ (دنیا کے کسی بھی ملک کا)، وہ موپڈ کو بغیر لائسنس کے چلا سکتے ہیں۔اب مسئلہ یہ بنتا ہے کہ اس تاریخ کے بعد پیدا ہونے والے افراد کو یہ لائسنس لینا پڑتا ہے۔ اب اگر کسی وجہ سے ان کا نارمل ڈرائیونگ لائسنس کینسل ہو تو وہ موپڈ نہیں چلا سکتے جبکہ اس تاریخ سے پہلے پیدا ہونے والے افراد چاہے اپنے نارمل ڈرائیونگ لائسنس کی معطلی یا منسوخی کے بعد بھی موپڈ چلا سکتے ہیں
پولیس کی ویب سائٹکس تاریخ کو ؟ اس تاریخ کو کیوں خاص اہمیت حاصل ہے۔ کسی اور ملک میں عجیب قانون نہیں؟
مجھے ادھورے الفاظ سمجھ نہیں آتے
آپ کے ہاں مطلب ڈی جی خان؟ہمارے ہاں یہ قانون ہے کہ ایک خاص تاریخ سے قبل پیدا ہونے والے افراد کو موپڈ یعنی زیادہ سے زیادہ پچاس سی سی انجن والے چھوٹے موٹرسائیکل کا لائسنس نہیں لینا پڑتا لیکن کچھ عرصہ قبل سے یہ پندرہ سال کی عمر تک پہنچنے والے افراد کے لئے لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ یعنی جو افراد اس مخصوص تاریخ سے قبل اپنی پیدائش کی کوئی سند رکھتے ہوں جیسے نارمل لائسنس، پاسپورٹ یا شناختی کارڈ (دنیا کے کسی بھی ملک کا)، وہ موپڈ کو بغیر لائسنس کے چلا سکتے ہیں۔اب مسئلہ یہ بنتا ہے کہ اس تاریخ کے بعد پیدا ہونے والے افراد کو یہ لائسنس لینا پڑتا ہے۔ اب اگر کسی وجہ سے ان کا نارمل ڈرائیونگ لائسنس کینسل ہو تو وہ موپڈ نہیں چلا سکتے جبکہ اس تاریخ سے پہلے پیدا ہونے والے افراد چاہے اپنے نارمل ڈرائیونگ لائسنس کی معطلی یا منسوخی کے بعد بھی موپڈ چلا سکتے ہیں
معلومات میں دے چکا، آپ نے اضافی بات پوچھی جو میں نے حوالے کے ساتھ مہیا کر دی۔ اگر آپ کلک کر کے سورس سے خبر پڑھ نہیں سکتے تو پھر میرا خیال ہے کہ اس دھاگے پر میں محض وقت ہی ضائع کر رہا ہوںمجھے ادھورے الفاظ سمجھ نہیں آتے
اس بات پر عزیز امین بھائی پر جرمانہ بنتا ہے کہ نہیں؟؟؟معلومات میں دے چکا، آپ نے اضافی بات پوچھی جو میں نے حوالے کے ساتھ مہیا کر دی۔ اگر آپ کلک کر کے سورس سے خبر پڑھ نہیں سکتے تو پھر میرا خیال ہے کہ اس دھاگے پر میں محض وقت ہی ضائع کر رہا ہوں
جرمانہ لگائیے، ہم آپ کے ساتھ ہیںاس بات پر عزیز امین بھائی پر جرمانہ بنتا ہے کہ نہیں؟؟؟
بالکل بنتا ہے۔ لگا دیجئے پلیز۔ وصولی پر آدھا آدھا کر لیں گے دونوں بھائیاس بات پر عزیز امین بھائی پر جرمانہ بنتا ہے کہ نہیں؟؟؟
ہلکے پُھلکے مزاح کا برا نہ منایا کریں پلیزمعلومات میں دے چکا، آپ نے اضافی بات پوچھی جو میں نے حوالے کے ساتھ مہیا کر دی۔ اگر آپ کلک کر کے سورس سے خبر پڑھ نہیں سکتے تو پھر میرا خیال ہے کہ اس دھاگے پر میں محض وقت ہی ضائع کر رہا ہوں