زیک
مسافر
میرا خیال تھا کہ یہ جنگل انسانوں نے اگایا تھا؟چھانگا مانگا کے جنگل سے ڈاکو برآمد نہیں ہوئے تھے بھیا۔۔۔۔
ڈاکو بذاتِ خود چھانگا اینڈ مانگا برادرز تھے
میرا خیال تھا کہ یہ جنگل انسانوں نے اگایا تھا؟چھانگا مانگا کے جنگل سے ڈاکو برآمد نہیں ہوئے تھے بھیا۔۔۔۔
ڈاکو بذاتِ خود چھانگا اینڈ مانگا برادرز تھے
ہالی وین کو محلے کے بچے تنگ کرتے ہیں تو ہم ڈرونی تصاویر پرنٹ کر کے دروازے پر چسپاں کر دیتے ہیں۔ پھر کوئی نہیں آتا ٹرک یا ٹریٹ لینے۔کونسے بچے؟ پرائے بچے ڈرانا بری بات ہے۔
یہاں تو ہم لائٹس آف رکھیں تو کوئی گھنٹی نہیں بجاتا۔ہالی وین کو محلے کے بچے تنگ کرتے ہیں تو ہم ڈرونی تصاویر پرنٹ کر کے دروازے پر چسپاں کر دیتے ہیں۔ پھر کوئی نہیں آتا ٹرک یا ٹریٹ لینے۔
یہ امریکی تہوار ہے اسلئے بچوں کو تربیت ملی ہوئی ہے۔ ہمارے ادھر نارویجن بچے سخت بد تمیز ہیں۔ انکے لئے دروازہ نہ کھولو تو انڈے وغیرہ مار کر بھاگ جاتے ہیں۔یہاں تو ہم لائٹس آف رکھیں تو کوئی گھنٹی نہیں بجاتا۔
جی۔۔۔یہ جنگل قدرتی نہیں ہے۔۔۔بلکہ خود اگایا گیا تھا۔۔۔۔۔میرا خیال تھا کہ یہ جنگل انسانوں نے اگایا تھا؟