دنیا کے 5 زہریلے ترین بچھو

دلاور خان

لائبریرین
اس بچھو کے پیچھے تو اک زمانہ دیوانہ ہوا پھرتا ہے ۔ مگر ملتا بہت کم کم ہے ۔۔۔۔۔۔۔
کیوں ڈھونڈتی ہے دنیا اسے دیوانہ وار ؟۔۔ سنیاسی حکیم ہی جانیں اس کا راز ۔۔۔
آج کل تو سنا ہے کہ جاپان والے خرید رہے ہیں ۔۔۔
یعنی کے وہ کالا بچھو موٹی دم والا ہے:)
 
x boy

محفلین
بہت زبردست شاہ صاحب

ایک سوال کچھ لوگ ان زہریلی مخلوقات کو بہت آرام سے بغیر کارمینا اور گسٹوفین کے ہضم کرجاتے ہیں۔
images

images

PB150933-646x485.jpeg

images

images
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت زبردست شاہ صاحب

ایک سوال کچھ لوگ ان زہریلی مخلوقات کو بہت آرام سے بغیر کارمینا اور گسٹوفین کے ہضم کرجاتے ہیں۔
images

images

PB150933-646x485.jpeg

images

images
انسان واحد جانور ہے جو سب کچھ کھا جاتا ہے۔۔۔ خود کو جس طرح ڈھال لے انسان، اسی طرح ڈھل جاتا ہے۔
 
بہت زبردست شاہ صاحب

ایک سوال کچھ لوگ ان زہریلی مخلوقات کو بہت آرام سے بغیر کارمینا اور گسٹوفین کے ہضم کرجاتے ہیں۔
images

images

PB150933-646x485.jpeg

images

images
اس طرح کے کام زیادہ تر چائنا میں ہوتے ہیں
اور جو سیاح وہاں جاتے ہیں تجربے کے طور پر چکھ لیتے ہیں
اب چائنا کی دیکھا دیکھی یہ وبا دوسرے ممالک میں بھی شروع ہو گئی ہے
میری ذاتی رائے میں بچھو کو کھانے سے پہلے اس کا ڈنک نکال دیتے ہیں
 
جتنی چائنہ کی آبادی ہے۔ وہ اگر ہر چیز نہ کھائیں تو فاقوں مریں۔۔۔۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
ہمارے ایک دوست ہیں۔ وائلڈ لائف پر کام کر رہے تھے۔ ان کا گورا صاب آیا تو اس کو لے کر وزٹ پر حاصلپور کے پاس ایک گاؤں گئے۔ وہاں پر ایک آدمی کی کافی ساری گائے بھینسیں تھیں۔ گائے بھینسیں کافی دور تھیں۔ تو گورا صاب نے ایک بھوری سی گائے کی طرف اشارہ کر کے کہا کہ وہ اس کو دیکھنا چاہتے ہیں۔ مالک نے اس گائے کا نام پکارا تو اتنے سارے جانوروں میں سے صرف وہ نکل کر چلتی ہوئی مالک کے پاس آگئی۔ یہ دیکھ کر گورا صاب کافی حیران ہوئے۔ اور انہوں نے اپنی رپورٹ میں بھی اس کاتذکرہ کیا۔ دنیا عجیب اسرار ہے۔ :)
یہاں ایک بار ایک فرانسیسی کلاس فیلو بتا رہی تھی وہ ایک فارم ہاؤس پر اپرنٹس شپ کے لئے گئی تھی۔ ہر گائے کی اپنی جگہ مختص تھی اور اس کا دروازہ الگ سے۔ کوئی ریحانہ تھی تو کوئی میڈونا و دیگر مشہور فیشن ماڈلز۔ ہر ایک اپنے مقررہ وقت پر اپنے دروازے سے اندر اپنے مقام کو جا پہنچتی تھی۔ کیا عجب کہ فیشن ماڈلز اور گلوکار بھی لکھنا پڑھنا جانتی ہوں؟
 
شام پوری

محفلین
اکثر بچھو آج کل سیاسی ہو گئے ہیں پاکستان کی سیاست میں بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں ،ان کا ڈسا پانی بھی نہیں مانگتا ،سب سے زہریلا ڈنگ بجلی کے بل کی صورت میں ہوتا ہے اس کی تکلیف ڈسنے سے ایک ماہ قبل شروع ہوجاتی ہے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہاں ایک بار ایک فرانسیسی کلاس فیلو بتا رہی تھی وہ ایک فارم ہاؤس پر اپرنٹس شپ کے لئے گئی تھی۔ ہر گائے کی اپنی جگہ مختص تھی اور اس کا دروازہ الگ سے۔ کوئی ریحانہ تھی تو کوئی میڈونا و دیگر مشہور فیشن ماڈلز۔ ہر ایک اپنے مقررہ وقت پر اپنے دروازے سے اندر اپنے مقام کو جا پہنچتی تھی۔ کیا عجب کہ فیشن ماڈلز اور گلوکار بھی لکھنا پڑھنا جانتی ہوں؟
شرافت بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔۔۔ :p
 
Top