یعنی ناشتہ گول ؟میں صبح جب جاگتی ہوں تو اس وقت اتنا لیٹ ہو چکا ہوتا ہے ہے کہ جلدی سے آفس کے لیے بھاگنا پڑتا ہے
کنفیوشش ہے کون بھیا
ساجد بھائی آپ نے بھی کنفیوشس کا بتا دیا جبکہ میں کنفیوشش کا کہہ رہا تھا۔
جی شمشاد بھائی ، فرق تو دیکھ لیا تھا لیکن صَرفِ نظر کیا کہ یہ چینی بابا جی ہیں اور ان کا نام بھی زبان زدِ عام نہیں ہے اس لئیے "مارجن" دے دیا تھا۔سر جی وہ تو ٹھیک ہے لیکن آپ نے س اور ش کے فرق کو نہیں دیکھا۔
ساجد بھائی یہ ش والا اپنا ایجاد کر دہ ہے۔ یہ چینی بابا کا مقابلہ تو نہیں کر سکتا البتہ جو بھی بات سمجھ میں نہ آئے وہ اس کے نام سے کہدو والا فارمولا اپنایا ہے۔