دوبئی میوزیم (زینب کی یاد میں)

تعبیر

محفلین
زینب کہاں ہو :confused: :confused: :confused: آپ کی یاد میں یہ پوسٹ کر رہی ہوں

جلدی سے آکر بتاؤ :confused: :confused: :confused: کہ یہ کہاں ہے اور کیسی ہے :)

dubaimuseum1.jpg

dubaimuseum2.jpg

dubaimuseum3.jpg

dubaimuseum4.jpg

dubaimuseum5.jpg

]
 
زیک

مسافر
اتفاق کی بات ہے کہ ابھی کچھ دن پہلے ہی میں نے دبئ میوزیم کی تصویریں دیکھی ہیں۔
 
زینب

محفلین
ہاہاہاہا ہائے اللہ میں سمجھی تھی کہ میں بھی اسی میوزیم میں کہیں ڈیرا جمائے تو نہیں بیٹھی۔۔لگتا ہے وہ عبایا والی جو سر جھکائے بیٹھی ہے میں‌ہی ہوں۔۔ہاہاہاہاہا میری یاد میں‌کیوں‌تعبیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وسیے یہ بر دبیئ(bur dubai )میں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔مینا بازار کے پاس میں۔۔۔۔۔۔میں نے کافی مٹر گشت کی ہے یہاں۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
تو کیا جو زندہ ہیں ان کے لیے دعائے خیر نہیں کی جا سکتی؟
البتہ یاد ان کی منائی جاتی ہے جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
فرخ منظور

لائبریرین
تصاویر بہت اچھی ہیں شکریہ تعبیر! لیکن دبئی کا عجائب گھر میں عجائب نظر نہیں آرہے۔ اس سے تو بہت بہتر لاہور کا عجائب گھر ہے۔
 
واقعی کمال کیا جس نے بھی یہ تصاویر پوسٹ کی ہیں

دوبئی کی زندگی بہت مصروف زندگی ہے میں مینا بازار سے روزانہ گزرتا ہوں لیکن مجھے وقت نہیں ملا چہ میں بھی ان جگہوں پر جاوں۔ میں مینا بازار سے دس منٹ کی دوری پر رہتا ہوں اور دیرہ دبئی جانے کے لئے مجھے مینا بازار سے گذرنا پڑتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی جی مصروفیت اپنی جگہ لیکن کبھی کبھار اپنی ذات کے لیے بھی وقت نکالنا چاہیے اور سیر و تفریح میں وقت گزارنا چاہیے۔
 
تعبیر

محفلین
زینب کی یاد میں۔۔۔پڑھ کر تو میں چونک ہی گئی۔۔:(

سوری ماوراء کل میرا دھیاں صرف پوسٹنگ مین تھا اس لیے آپکا یہ پیغام بیچ میں ہی دب گیا
کیوں چونک کیوں گئیں

ہماری ملاقات اور بات چیت مطلب میری،زینب کی اور وجی کی عموماً دبئی والے تھریڈز میں ہی ہوتی ہے
زینب کچھ دنوں سے غائب تھی سو اسے ڈھوندنے کے لیے ہی یہ طریقہ تھا اس لیے ایسا لکھا

جب زینب کی یاد منا ہی رہی ہیں تو ساتھ میں دعائے خیر بھی کر دینی تھی۔

کس کے لیے اپنے لیے نا کیوں کہ اس کے بعد زینب نے میرے لتے جو لینے تھے ۔ہاہاہا

اتفاق کی بات ہے کہ ابھی کچھ دن پہلے ہی میں نے دبئ میوزیم کی تصویریں دیکھی ہیں۔

مین نے بھی یہ بہت پہلے سے دیکھ رکھی تھیں بس پوسٹ کرنے میں سستی ہو جاتی تھی ۔آپ نے کہاں دیکھیں وہ تصاویر؟؟؟

ہاہاہاہا ہائے اللہ میں سمجھی تھی کہ میں بھی اسی میوزیم میں کہیں ڈیرا جمائے تو نہیں بیٹھی۔۔لگتا ہے وہ عبایا والی جو سر جھکائے بیٹھی ہے میں‌ہی ہوں۔۔ہاہاہاہاہا میری یاد میں‌کیوں‌تعبیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زینب اپ اچانک سے غائب تھیں نا اور آپ سے براہ راست بات کرنے کے لیے ہمیشہ دوبئی کو بیچ میں لانا پڑتا ہے نا تبھی

ویسے اسکا عنوان پڑھ کر تو میں بھی پریشان ہوگئی تھی:blush:

:):)

شکریہ ملکہ کیا عنوان اتنا خطرناک تھا ؟؟؟

تصاویر بہت اچھی ہیں شکریہ تعبیر! لیکن دبئی کا عجائب گھر میں عجائب نظر نہیں آرہے۔ اس سے تو بہت بہتر لاہور کا عجائب گھر ہے۔

مجھے اور شمشاد جی کو بھی دیکھنا ہے وہ عجائب گھر سو ہمارے لیے تائم نکالیں اور اسے پوسٹ کریں

ویسے بھی ہم پاکستانیوں/دیسیوں جیسا ہنر اور کمال کسی اور میں کہاں :)

دوبئی کی زندگی بہت مصروف زندگی ہے میں مینا بازار سے روزانہ گزرتا ہوں لیکن مجھے وقت نہیں ملا چہ میں بھی ان جگہوں پر جاوں۔ میں مینا بازار سے دس منٹ کی دوری پر رہتا ہوں اور دیرہ دبئی جانے کے لئے مجھے مینا بازار سے گذرنا پڑتا ہے۔

ٹائم نکالنا پرتا ہے سو نکالا کریں خاص کر اپنے لیے

بہت بہت شکریہ یہاں آنے اور اپنے خیالات ہمارے ساتھ شیئر کرنے کے لیے بہت بہت شکریہ
آتے رہا کریں اچھا لگا آپ کا یہان آنا :)
 
Top