زیک
مسافر
مین نے بھی یہ بہت پہلے سے دیکھ رکھی تھیں بس پوسٹ کرنے میں سستی ہو جاتی تھی ۔آپ نے کہاں دیکھیں وہ تصاویر؟؟؟
بہن نے دکھائ تھیں اپنے ٹرپ کی۔
مین نے بھی یہ بہت پہلے سے دیکھ رکھی تھیں بس پوسٹ کرنے میں سستی ہو جاتی تھی ۔آپ نے کہاں دیکھیں وہ تصاویر؟؟؟
لیکن "کسی کی یاد میں۔۔" کسی اور وقت لکھ جاتا ہے نا۔۔۔اسی لیے لکھا تھا، خیر مذاق میں کہا تھا۔سوری ماوراء کل میرا دھیاں صرف پوسٹنگ مین تھا اس لیے آپکا یہ پیغام بیچ میں ہی دب گیا
کیوں چونک کیوں گئیں
ہماری ملاقات اور بات چیت مطلب میری،زینب کی اور وجی کی عموماً دبئی والے تھریڈز میں ہی ہوتی ہے
زینب کچھ دنوں سے غائب تھی سو اسے ڈھوندنے کے لیے ہی یہ طریقہ تھا اس لیے ایسا لکھا
ارے ۔۔۔ میں تو عنوان ہی دیکھ کر ڈر گیا کہ " زینب کی یاد میں " ۔۔۔ اور حیرت ہوئی اتنا بڑا واقعہ ہوگیا کسی نے کوئی تعزیتی دھاگہ بھی نہیں کھولا ۔ مگر جیسے جیسے اس دھاگے کی تفصیل میں گیا تو اطمینان ہوا کہ خدانخواستہ کوئی ایسی بات نہیں ۔
بھئی دھاگہ کھولتے ہوئے کم از کم " کمزور دل " کے افراد کا ضرور خیال رکھا کریں ۔
ہاہاہا
لگتا ہے کہ مجھے عنوان تھوڑا سا بدلنا پڑے گا ۔زینب نے تو ابھی دیکھا ہی کیا ہے
زینب جلدی آؤ اور جوابی کروائی دکھاؤ کچھ
ارے میرا تو آپ سے کوئی بڑا "پھڈا"بھی نہیں ہوا فلحال پھر بھی آپ دوڑے دوڑے آئے کہ ہو سکتاہے واقعی دلی مراد پوری ہو چلی ہو پر ہائے افسوس ابھی میرا فل حال کہیں جانے کا پروگرام نہیں ہے ارے زینب ابھی تو ساری محفل کے سینے پے مونگ دلے گی پھر کہیں جائے گی بے فکر رہیں
ہاہاہاہا اچھا یہ آپ کو کہاں سے چھٹیاں ہو گئیں اپ کو تو ہمیشہ سر کھجانے کی فرصت بھی نہیں ہوتی