دودھ کا جلا

شمشاد

لائبریرین
" ابا جان آج آپ باکسنگ دیکھنے ضرور جائیں، صرف 100 روپے لگیں گے اور ایک گھنٹے کی لڑائی آپ کا دل خوش کر دے گی۔ " بیٹے نے باپ کو مشورہ دیا۔

" نا بیٹا نا۔ نکاح خواں نے بھی مجھے سے 100 روپے لیے تھے۔ آج بیس برس ہو گئے ہیں مگر لڑائی ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی۔" باپ نے جواب دیا۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
واہ بھئی واہ ۔ یہ تو مستقل لڑائی بن گئی۔ ہا ہا ہا ہا ہا ۔
happy0005.gif

happy0007.gif
 
Top