ایچ اے خان
معطل
بھیا آپ چاہیں تو کالا رنگ بھی ڈال سکتے ہیں ۔
ڈوپٹے رنگنے والا؟
یہ رنگ ملے گا کہاں سے؟
بھیا آپ چاہیں تو کالا رنگ بھی ڈال سکتے ہیں ۔
بندہ یا لولو مارکٹ کا رخ کیجیے بھیا ۔ڈوپٹے رنگنے والا؟
یہ رنگ ملے گا کہاں سے؟
وہاں سے نہ ملے تو رنگ روغن والی دکان سے ضرور مل جائے گا۔
کیوں بھیا کیا بغدادیہ میں دستیاب نہیں ہے ؟؟میرا خیال ہے کہ عزیزیہ سے خریدکر کھالوں یہ زیادہ اسان ہے
کیوں بھیا کیا بغدادیہ میں دستیاب نہیں ہے ؟؟
سوال تو آپ سے تھا بھیا۔عزیزیہ قریب ہے
بغدادیہ کبھی جانا نہیں ہوا
وہاں بھی ملتی ہے کیا؟
وہ تو بغدادیہ والے ہی بتا سکتے ہیں ۔جواب دیا تو ہے کہ کبھی بغدادیہ گیا نہیں
اب سوال ہے۔ کہ کیا وہاں بھی ملتی ہے؟
وہ تو بغدادیہ والے ہی بتا سکتے ہیں ۔
ہمت بھائی میری مانیں تو آپ برفی نہ ہی کھائیں تو اچھا ہے۔ ایسا نہ ہو یہ برفی کھیر ثابت ہو۔
کتنی مٹھائی کھانے سے منہ میٹھا ہوجاتا ہے؟زبردست
لیکن پھر سے میری ایک بات،،،
مٹھائیاں منہ میٹھا کرنے کے لئے
پیٹ پوجا کے لئے نہیں۔
ماہرین کے مطابق کھانا کسی بھی طرح کا ہو ، ذائقہ منہ اور زبان تک رہتا ہے خلق میں پہنچ کے بعد نہ میٹھا میٹھا ہوتا نہ کڑوا کڑوا، نہ کٹھا کٹھا، نہ پھیکا پھیکا، بس منہ میں 10 ماشہ مٹھائی ڈال دی جائے اور خوب اچھی طرح اس کو چبایا جائے ، جیسے چیونگم کھاتے نہیں ہیں لیکن منہ میں رکھ کر دیر تک اسکو چبایا جاتا ہےکتنی مٹھائی کھانے سے منہ میٹھا ہوجاتا ہے؟
اچھا مشورہ ہے بھائی اب مٹائی کھاتے وقت اس بات کا دھیان رکھوں گی۔ماہرین کے مطابق کھانا کسی بھی طرح کا ہو ، ذائقہ منہ اور زبان تک رہتا ہے خلق میں پہنچ کے بعد نہ میٹھا میٹھا ہوتا نہ کڑوا کڑوا، نہ کٹھا کٹھا، نہ پھیکا پھیکا، بس منہ میں 10 ماشہ مٹھائی ڈال دی جائے اور خوب اچھی طرح اس کو چبایا جائے ، جیسے چیونگم کھاتے نہیں ہیں لیکن منہ میں رکھ کر دیر تک اسکو چبایا جاتا ہے