دور ادوار.

اے خان

محفلین
ویسے ذرا سا مردان سے صوابی کی طرف آئیں صوابی سے تھوڑا آگے بیر گلی کی طرف چلے جائیں بیر گلی سے آگے بہت آگے کہیں شاید میں رہتی ہوں.
بیر گلی کا نام شاید بگاڑ کر ہم نے پیر گلے کردیا ہے. واقعی میں بہت ہی خوبصورت جگہ ہے. سارا پہاڑی علاقہ ہے. ☺☺
 

لاریب مرزا

محفلین
تحریر میں خوب منظر کشی کی ہے آپ نے۔
ہمیں کبھی بھی الفاظ کا تانا بانا بننا نہیں آیا۔ ہم اپنے خیالات کو ڈرامائی شکل کبھی نہیں دے پاتے۔ نہ ہی کبھی خوبصورت الفاظ میں ڈھال سکے ہیں۔ گویا یہ بھی ایک فن ٹھہرا۔ :)
 
Top