ساقی۔
محفلین
اُردو محفل میں خوش آمدید
ہم نے تو اپنے بچوں کا کبھی مچھر نام نہیں رکھا۔
ناموں کے زندگی پر اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ اسی لیے حضور نے متعدد لوگوں کے نام تبدیل کردیے تھے۔
مغل شہنشاہ اکبر کے بارے میں بھی کچھ اسی طرح کی باتیں سننے کو ملتی ہیں۔
ہماری معلومات کے مطابق اپنا نام مچھر رکھنے والے آپ پہلے فرد نہیں ہیں۔ اولیت کا شرف
مدینۃ الاولیاء احمدآباد ، گجرات ، انڈیاکے شہرت یافتہ مزاحیہ شاعر مچھر فخری سنبھلی کو حاصل ہے۔
موصوف کا انتقال ہو چکا ہے۔ ان کا مجموعہ کلام "بھنبھناہٹ" شائع ہو کر مقبول عام ہو چکا ہے۔
آپ نے خوش آمدید کہہ دیا حالانکہ ابھی میں نے تعارفی دھاگہ بھی نہیں بنایا ۔
بالکل ٹھیک کہا آپ نے ۔ حضور کا فرمان ہماری بھی جان ہے ۔ مگر یہاں بات مزاحیہ پیرائے میں کی تھی ۔ شاید ٹھیک سے اظہار نہیں کر پایا میں جو آپ کو سنجیدہ ہونا پڑا،
آخری دو لائنیں معلوماتی ہیں میرے لیے ۔
دوستانہ ریٹنگ قبول فرمائیں