بہت خوبصورت انداز میں پیش کیا ہے جناب
اور ہم آپ سے دوستی بھلا کیوں نہیں کریں گے۔۔ یہ تو ہماری عین خوش نصیبی ہوگی۔
بس آپنا فون نمبر پی ایم کریں اور آپ سے فون پر بات کریں ۔ دوستی کے آغاز کے طور پر۔ جی
ماوراء اور فریب میں سوچ رہا ہوں کہ آپ کے لیے یہاں اردو چیٹ مہیا کر دوں تاکہ آپ کو ایک دوسرے کی پوسٹ کا انتظار نہ کرنا پڑے ۔۔ویسے آپ دونوں کا گٹھ جوڑ خوب جا رہا ہے۔