نبیل نے کہا:ماوراء اور فریب میں سوچ رہا ہوں کہ آپ کے لیے یہاں اردو چیٹ مہیا کر دوں تاکہ آپ کو ایک دوسرے کی پوسٹ کا انتظار نہ کرنا پڑے ۔۔ویسے آپ دونوں کا گٹھ جوڑ خوب جا رہا ہے۔![]()
مجھے اندازہ ہے۔۔۔کہ قدیر صاحب کو چیٹ روم کی ضرورت ہے۔۔۔قدیر احمد نے کہا:جی چیٹ کی سہولت ہونی چاہیے ، ویسے پول کیوں نہیں کرا لیتے