دوسرا ایک روزہ میچ::پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

محمد امین

لائبریرین
اسد شفیق کا آپشن اچھا ہے لیکن ٹیم میں پہلے ہی ٹیکنیکلی کریکٹ بیٹسمن کی کمی ہے۔یونس کے علاوہ تو بس عمر اکمل جیسے کھلاڑی ہی بچتے ہیں۔اظہر علی "پرامسنگ" ہے۔
اسد شفیق اس وقت نوجوان بلے بازوں میں مکمل بلے باز اور تکنیکی طور پر سب سے درست ہے۔۔۔۔عمر اکمل کی تکنیک اور ٹیمپرامینٹ اچھی نہیں ہے۔۔ اظہر علی میں ٹیمپرامینٹ ہے مگر تکنیک بہت خراب ہے۔ تکنیک سے یاد آیا، حفیظ اس وقت ٹیم کے سب سے خراب تکنیک رکھنے والے بلے باز ہیں۔ مردہ پچ پر اتفاق سے اچھا کھیلتے ہیں مگر جہاں بھی باؤنس تھوڑا زیادہ ہو، گیند سوئنگ ہورہی ہو اور گیند باز جان لگا رہا ہو تو حفیظ کھیل نہیں پاتا۔۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
آج کل کوئی اسکور وغیرہ اپڈیٹ نہیں کرتا۔ :)

ویسے اس وقت 15 اوورز کا میچ ہو چکا ہے اور ساؤتھ افریقہ کے 85 رنز ہیں اور اس کے پانچ کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔

محمد عرفان نے چار وکٹ لی ہیں۔
 
محمد عرفان نے جنوبی افریقہ کے ٹاپ آڈر کو تباہ کر دیا
155491.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
38.4 اوور میں جنوبی افریقہ کے 177 پر 4 آؤٹ ہیں اور بارش کی وجہ سے میچ میں تاخیر ہو رہی ہے۔
 
Top