30 اوورز میں پاکستان 129 پر 4 آؤٹ
شمشاد لائبریرین مارچ 15، 2013 #144 جیتنے کے لیے 13 اوور میں 60 اسکور کی ضرورت ہے اور پیچھے صرف لالہ آفریدی باقی ہے۔
محسن وقار علی محفلین مارچ 15، 2013 #148 شمشاد نے کہا: جیتنے کے لیے 13 اوور میں 60 اسکور کی ضرورت ہے اور پیچھے صرف لالہ آفریدی باقی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لالہ چل گیا تو پھر ایک آفریدی سب پے بھاری پڑتا ہے
شمشاد نے کہا: جیتنے کے لیے 13 اوور میں 60 اسکور کی ضرورت ہے اور پیچھے صرف لالہ آفریدی باقی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لالہ چل گیا تو پھر ایک آفریدی سب پے بھاری پڑتا ہے
شمشاد لائبریرین مارچ 15، 2013 #154 یہ اوور تو جنوبی افریقہ کو خاصا مہنگا پڑ گیا۔ ملک نے 4 چوکے مارے 32 اوور 148 پر 4 آؤٹ
محسن وقار علی محفلین مارچ 15، 2013 #160 ملک نے ایک موقع پر 17 گیندوں پر 4 رنز بنارکھے تھے ان چوکوں سے پہلے