دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز

آسٹریلیا نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 266 رنز بنائے
جارج بیلی نے شاندار 125 ناٹ آؤٹ جبکہ جیمز فالکنر نے 39 رنز بنائے
ویسٹ انڈیز کی جانب سے ڈیرن سیمی نے تین وکٹ لیے
 
جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 39 ویں اوور میں 212 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
کائرن پاؤل نے 83 جبکہ ڈوین براوو نے 45 رنز بنائے
آسٹریلیا کی جانب سے مچل سٹارک نے 32 رنز دے کر 5 جبکہ گلین میکسویل نے 63 رنز دے کر 4 وکٹ لیے
مچل سٹارک نے پچھلے میچ میں بھی 5 وکٹ لیے تھے
جارج بیلی کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا
 
154045.jpg
 
Top