دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ

نیوزی لینڈ کی طرف سے روس ٹیلر نے 100 جبکہ برینڈن میکلم نے 74 رنز بنائے تھے
انگلینڈ کی جانب سے جیمز اینڈرسن نے 34 رنز دے کر 5 وکٹیں لی تھیں۔
 
انگلینڈ نے مطلوبہ ہدف 48 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے میچ آٹھ وکٹوں سے جیت لیا
انگلینڈ کی جانب سے ایلسٹر کک نے 78 ،ایان بیل نے 44 رنز بنائے۔جبکہ جو روٹ 79 اور جوناتھن ٹراٹ 65 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
اس کے ساتھ ہی تین میچوں کی سیریز 1۔1 سے برابر ہو گئی ہے۔
سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ 23 فروری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا
 
154564.jpg
 
Top