یہ مت بھولیں کہ پہلی اننگ میں وہ 109 پر 5 آؤٹ تھے۔پھر بھی انہیں نے 326 رنز بنا ڈالے تھے130 کے مجموعے تک پہنچتے پہنچتے اگر جنوبی افریقہ کی ٹیم چھ وکٹ گنوا گئی تو میچ کا پانسہ پاکستان کے حق میں پلٹ سکتا ہے ۔۔۔ وگرنہ بہت مشکل ہے پاکستان کے لیے اس میچ کو نکالنا ۔۔۔
اور اس معجزے کا نام ہے "سعید اجمل"میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکل چکا ہے۔ اب تو کوئی معجزہ ہی اس میچ کو بچا سکتا ہے۔
آخری اننگز میں بہت پریشر ہوتا ہے ۔۔۔ شرط یہ ہے کہ وکٹیں تواتر سے گرتی رہیں ۔۔۔یہ مت بھولیں کہ پہلی اننگ میں وہ 109 پر 5 آؤٹ تھے۔پھر بھی انہیں نے 326 رنز بنا ڈالے تھے