Wasiq Khan
محفلین
آج پاکستان اور افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں۔میچ شروع ہونے میں 4 گھنٹے 30 منٹ باقی ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جوس شوس کا وقفہ ہوگا یا پھر پانی کا یا پھر چائے کا یا پھر لنچ بریک۔ ذرا مثبت انداز میں سوچیئے ناارررے ۔۔۔ ۔
ابھی تک بسسس 2 آؤٹ ہیں۔۔۔
اب 4 ہیںارررے ۔۔۔ ۔
ابھی تک بسسس 2 آؤٹ ہیں۔۔۔
50 تک 6 ہونے چاہئیں کم از کم۔۔۔اب 4 ہیں
آپ کے جام جمشید میں کوئی خرابی ہے۔اسے کسی اچھے بنگالی بابے کو دکھائیں50 تک 6 ہونے چاہئیں کم از کم۔۔۔
اچھا نہاری کی شرط لگی۔۔آپ کے جام جمشید میں کوئی خرابی ہے۔اسے کسی اچھے بنگالی بابے کو دکھائیں
کیونکہ سکور 54 پر 4 ہے
ڈیلاچھا نہاری کی شرط لگی۔۔
پاکستانی ٹیم 170 کے اندر آؤٹ ہوجائے گی۔۔
پچ رپورٹ تھی کہ ایک گھنٹے کے بعد پچ آسان ہو جائے گی اور یہی ہواسننے میں یہی آیا ہے کہ پچ آسان نہیں ہو گی بیٹنگ کے لیے ۔۔۔ کاش پاکستان 200 رنز سے زیادہ کرنے میں کامیاب ہو جائے ۔۔۔