کیا ہوا؟ پاکستان میچ جیت گیا؟؟یہ کیا پشاور سے خبر آئی ہے؟
محترمی! آج دوسرا دن تھا ۔۔۔ آپ کب سے بھولنے لگ گئے ۔۔۔ذرا صبر کریں۔ پانچ دن کا میچ ہے۔ آج پہلا دن تھا، کم از کم تین دن تو گزرنے دیں۔
ذرا صبر کریں۔ پانچ دن کا میچ ہے۔ آج پہلا دن تھا، کم از کم تین دن تو گزرنے دیں۔
کچھ بھی نہیں ہو گا البتہ کیلس کا ردعمل بالکل بھی پروفیشنل نہیں تھا۔۔۔آئی سی سی نے وضاحت دی ہے کہ جیک کیلس کو غلط ایل بی ڈبلیو دیا گیا تھا۔
اب کیا ہو گا؟
حضورِ والا! آپ کا بڑا پن ہے ۔۔۔واقعی غلطی ہو گئی۔ معذرت جناب۔
کم از کم ایک سو رن کی برتری مل جائے تو کافی بہتر چانس ہو گا پاکستان کے پاس ۔۔۔جنوبی افریقہ 206 پر 6 آؤٹ ہیں۔