پاکستانی ٹیم جیتی ہے اور اچھی جیتی ہے۔ اب کہیں آپے سے باہر نہ ہو جائیں، اس جیت کو ہضم کر لیں۔ درست کہا شمشاد بھائی یاد ہے 92 ورلڈ کپ کے بعد انہوں نے کیا کیا تھا۔ ورلڈ چیمپین 43 پر آل آؤٹ ہو گئے تھے اور وہ "کپتانی جنگیں"