دوسری جنگ عطیم 2

Shaidu

محفلین
Jean-Jacques-Annaud کی مشہور زمانہ Enemy at The Gates
1fctc4.jpg
 

محمد امین

لائبریرین
دوسری جنگِ عظیم کے بارے میں بہت زبردست قسم کی موویز ہیں:

Enemu At the gates جیسا کہ اوپر لکھی ہے
Band of brothers (series).
Black Book
The Pacific (series)

اور اس کے علاوہ بہت ہیں۔۔۔۔
 

عائشہ خٹک

محفلین
Enemy at The Gates دیکھی واقعی بندہ آنکھیں ہٹاتا نہیں جب تک فلم کا اختتام نہیں آتا۔ Black Book اور WindTalkes ڈاونلوڈ ہورہی ہے ، جب دیکھونگی تو پھر کمنٹس کرسکونگی ۔
 

عائشہ خٹک

محفلین
Saving Private Ryan کافی پہلی دیکھ چکی ہوں ۔ اچھی مووی ہے ۔ لیکن دشمن دروازے پر (Enemy at the Gates ) میری نظر میں بہترین مووی ہے
 

محمد امین

لائبریرین
Black Book فیملی مووی نہیں ہے مگر بہت کمال کی مووی ہے۔ میری ہمیشہ کی پسندیدہ ترین موویز میں ہے۔ اس کے علاوہ Valkyrie بھی دیکھیے۔۔۔ یہ بہت زبردست مووی ہے۔۔۔
 

عائشہ خٹک

محفلین
Black Book ساٹھ پرسنٹ پر رک گئی ہے ، اب ڈاونلوڈ نہیں ہو رہی ہے ۔ وائنڈ ٹاکرز WindTalkers دیکھی ، بہت پسند آئی ، واقعی ایکشن موویز بنانے میں John Woo کا کوئی جوڑ نہیں ۔ جنگ عظیم دوم کے باریمیں جتنی بھی موویز دیکھی ، ان سب کو دیکھکر ایک ہی بات ذہن میں آتی ہے کہ ان یہودیوں کو تاریخ کا چہرہ مسخ کرنا خوب آتا ہے
 
Top