یہ مراسلہ شادی کے رنگوں میں رنگے یا نہیں۔۔۔
البتہ ریٹنگوں سے بہت زیادہ رنگ چکا ہے !!!
ست رنگی رنگ ۔۔۔۔۔
گزارا ہونہیں سکتا کنارہ ہونہیں سکتا
مگر افسوس میں پھر سے کنوارہ ہونہیں سکتا
مجھے رنڈواکہے دنیا مجھے منظور ہے لیکن
میری بیگم کو یہ ہر گزگوارہ ہونہیں سکتا
سنو پہلے بھی میں اک بارسہرا باندھ بیٹھا ہوں
تو پھر یہ حادثہ کیونکردوبارہ ہو نہیں سکتا
ایک صاحب نے دوسری شادی کر لی تو اسکے برادر نسبتی (سالے) اس کے گھر آکر کہنے لگے:
” تیرا فلاں چکر وی اسی معاف کیتا۔۔۔
تیرا او رولا وی اسی چھڈ دتا۔۔۔
ھن تے توں حد ای مکا دتی۔۔۔ ویاہ ای کر لیا ای۔۔۔
🙃🙃🙃🙃