دوسرے سائٹس کا مواد

ساجدتاج

محفلین
نارمل مواد سے آپ کی کیا مراد ہے؟
اگر تحریر کسی اور کی ہے تو ربط لازمی دیں۔

نارمل مواد سے مراد کہ کہ جس کا پتہ نہ ہو کہ کس کی ہے۔ بس اُسے شیئر کر دیا جائے ایسی صورِ حال میں ربط دینا ہو گا اگر شیئر بھی میں نے ہی کیا ہوا؟
 
ساجد

محفلین
نارمل مواد سے مراد کہ کہ جس کا پتہ نہ ہو کہ کس کی ہے۔ بس اُسے شیئر کر دیا جائے ایسی صورِ حال میں ربط دینا ہو گا اگر شیئر بھی میں نے ہی کیا ہوا؟
ساجد تاج ، آپ اپنی تحریر کے علاوہ کسی کی کوئی بھی تحریر شامل کریں گے تو ربط دینا ضروری ہے۔خواہ وہ تحریر کسی سائٹ پر آپ پہلے سے ہی شامل کر چکے ہوں۔ جس تحریر کے ساتھ ربط نہ ہو گا وہ آپ کی اپنی سمجھی جائے گی اور بعد ازاں اگر وہ کسی اور کی تحریر ثابت ہوتی ہے تو اسے حذف بھی کیا جا سکتا ہے اور آپ کو انتباہ بھی بھیجا جا سکتا ہے۔
اگر آپ نے وہ "نارمل" تحریر نیٹ سے لی ہے تو پھر سائٹ کا ربط اور اخبار یا رسالے کی صورت میں (اگر وہ آن لائن نہیں ہے) اس کا نام اور شمارے کی تاریخ یا مہینہ لکھنا ہو گا۔اگر محرر کا نام دستیاب ہو تو ضرور شامل کریں۔
 
عاطف سعد

محفلین
مجھے کچھ پوچھنا ہے کہ اگر میں اپنی ڈیزائن کردہ شاعری کہیں پوسٹ کرنا چاہوں تو کس جگہ پر۔۔۔۔ ؟ اور کیا مجھے ان ڈیزائنز سے کسی دوسرے فورم کا نام ہٹانا ہو گا؟
 
شمشاد

لائبریرین
عاطف سعد صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔

اردو محفل میں تصویری شاعری کا الگ سے زمرہ موجود ہے۔ آپ اپنی تصویر شاعری وہاں پوسٹ کر سکتے ہیں۔
 
الشفاء

لائبریرین
اگر آپ کی اپنی تحریر ہے تو آپ کہیں بھی اور کسی بھی جگہ شائع کرنے کے مجاز ہیں۔

شمشاد بھائی۔ ہم بھی کچھ دنوں سے اسی کے بارے میں پوچھنا چاہ رہے تھے۔۔۔ یعنی ہم نے آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی سنتوں کے حوالے سے کچھ فورم پر کام کیا ہے۔ تو کیا اس کو اردو محفل کی زینت بھی بنا سکتے ہیں؟
 
شمشاد بھائی۔ ہم بھی کچھ دنوں سے اسی کے بارے میں پوچھنا چاہ رہے تھے۔۔۔ یعنی ہم نے آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی سنتوں کے حوالے سے کچھ فورم پر کام کیا ہے۔ تو کیا اس کو اردو محفل کی زینت بھی بنا سکتے ہیں؟
ہم منتظر ہیں جناب!! :)
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی۔ ہم بھی کچھ دنوں سے اسی کے بارے میں پوچھنا چاہ رہے تھے۔۔۔ یعنی ہم نے آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی سنتوں کے حوالے سے کچھ فورم پر کام کیا ہے۔ تو کیا اس کو اردو محفل کی زینت بھی بنا سکتے ہیں؟
ضرور شیریک محفل کریں تاکہ یہاں پر بھی اراکین مستفیذ ہوں۔
 
King Riaz

محفلین
السلام علیکم دوستوں! میں اس ویب سائٹ پر نیا صارف ہوں اس لئے ویب سائٹ سمجھنے میں تھوڑی دشواری پیش آرہی براہ مہربانی راہنمائی فرما دے
 
السلام علیکم دوستوں! میں اس ویب سائٹ پر نیا صارف ہوں اس لئے ویب سائٹ سمجھنے میں تھوڑی دشواری پیش آرہی براہ مہربانی راہنمائی فرما دے
و علیکم السلام
سب سے پہلے تو یہاں جا کر اپنا مکمل تعارف پیش کریں۔
پھر فورم کے مین پیج پر جائیں اور یہاں تھوڑا وقت گزاریں۔ تمام زمرہ جات کو دیکھیں اور سمجھیں کہ کہاں کیا پوسٹ ہو رہا ہے۔
ایک دن اسی کام پر لگائیں۔
پھر اپنی دلچسپی کے زمرہ میں جا کر وہاں موجود مواد دیکھیں۔
کوئی مواد پوسٹ کرنا ہو تو اس کی مناسبت سے جو زمرہ موجود ہو، وہاں جا کر بائیں جانب اوپر دئیے گئے بٹن "نئی لڑی ارسال کریں" پر کلک کریں۔
 
King Riaz

محفلین
دوستو
میں گزشتہ ایک سال سے میں محکمہ آثار قدیمہ و عجائبات (آرکیالوجی اینڈ میوزیمز) میں بھرتی ہوا ہے
بطور پبلیسٹی آفیسر
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہو گا کہ ہمارے ملک میں آرکیالوجی اینڈ میوزیمز کے بارے میں کم ہی لوگ جانتے ہونگے کسی کو فرصت نہیں ہوتی آرکیالوجی کے بارے میں جاننے کےلئے
تو میں سوچ رہا تھا کہ اپنے ملک یا شہر میں آثار قدیمہ کی آگاہی بارے کچھ فیسٹول ٹائپ پروگرامز کا اہتمام کروں تو اس کےلئے آپکے کی قیمتی رائے اور مشورے کی ضرورت ہے
اُمید ہے کہ آپ لوگ مایوس نہیں کرینگے
 
میں نے جو لنک دیا ہے، وہاں جا کر نئی لڑی بنا کر تعارف پیش کریں۔
لنک
 
Top