پریشان نہ ہوں "میں ہوں نا"۔
آپ کی بات بجا ہے نبیل بھائی۔ میںدراصل سیاسی اور بین الاقوامی تعلقات کے حوالے سے پوچھ رہا تھااس سے ان بیچارے سٹوڈنٹس کو ضرور فرق پڑے گا جو کسی کامن ویلتھ سکالر شپ پر بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کی توقع رکھتے تھے۔
اس سے ان بیچارے سٹوڈنٹس کو ضرور فرق پڑے گا جو کسی کامن ویلتھ سکالر شپ پر بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کی توقع رکھتے تھے۔
ہمرا ملک ایک غریب ملک ہے اور دولت مشترکہ کی رکنیت کی معطلی سے پاکستان کی 99ارب یورو کی امداد بھی معطل ہو گئی ہے۔جو تعلیم وغیرہ کے لیے استعمال ہوتی تھی ظاہر ہے بڑا نقصان ہے پاکستان کا۔۔۔۔۔۔۔۔