دوپٹہ پن، ساری پن اور بروچ

تیشہ

محفلین
وہ بچاری آج دوپہر سے اس کام میں جٹیُ ہوئی ہیں :D آپکو تو چھوٹے بھیا ایسے اچھے لگ رہے ہیں جیسے آپ نے دوپٹے ساری پر پنیں لگانی ہیں ۔
 

F@rzana

محفلین
قیصرانی نے کہا:
باجو دیکھنا تو ہم مردوں‌نے ھی ہوتا ہے نا :D

بڑی خوش فہمی ہے جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہنھ

آپ کو کیا پتہ خواتین ایک دوسرے کو حسد اور رشک میں مبتلا کرنے کے لئے کیا کیا جتن کرتی ہیں اور سر تا پا اگلی کا کتنا جائزہ لیتی ہیں!
:lol:
 

تیشہ

محفلین
ہاں بھئی :D آپ لوگوں کو تو ہمیشہ والی ہی چاہئیے :p :lol:


اسی لئے جلدی اکتاُ کر پھر کسی اور پر ہمیشہ والی مانیں ۔ :lol:
 
Top