م حمزہ
محفلین
یاز بھائی سچ بتانا۔ کیا آپ بائیسویں صدی میں جی رہے ہو۔ یہ تو لیٹیسٹ ماڈل ہے۔ایک انکل کے پاس ویسپا ہوا کرتا تھا۔ اس پہ بیٹھنے کی سعادت بھی دو تین بار نصیب ہوئی۔ شاید تین عشرے قبل کی بات ہو گی۔
یاز بھائی سچ بتانا۔ کیا آپ بائیسویں صدی میں جی رہے ہو۔ یہ تو لیٹیسٹ ماڈل ہے۔ایک انکل کے پاس ویسپا ہوا کرتا تھا۔ اس پہ بیٹھنے کی سعادت بھی دو تین بار نصیب ہوئی۔ شاید تین عشرے قبل کی بات ہو گی۔
ہم نے لکھا ہے حضور! ! !سلیٹی سے سلیٹ پہ کس کس نے لکھا
ہائے کیا وقت تھا جن لڑکیوں کے ساتھ یہ کھیل کھیلا ہے، ان میں اکثر شادی شدہ ہیں
بچپن میں گڈی گڈے کی شادی کس نے کی؟
مجھے لگ رہا ہے ہم دو سو سال پیچھے ہیں ۔بچپن میں گھروں میں مچھردانی بھی ہوا کرتی تھی
اب میں یہاں سے لاگ آؤٹ ہورہا ہوں۔یہ لالٹین کس کس کی یادوں کا حصہ ہے؟؟
آپ نے آخری بار جلتی ہوئی "دلی" لکڑی کو مشعل کے طور پر تھام کر کب سفر کیا؟اب میں یہاں سے لاگ آؤٹ ہورہا ہوں۔
قدرتی مناظر کی بھی ہوتی تھی... بوڑھوں کی اس لڑی میں چند چیزیں جس سے ہم بھی کچھ رلیٹ کر سکے ہیں، یہ ان میں سے ایک ہے!اس میں مکہ اور مدینہ کی تصاویر ہوتی تھیں!
میرا دل رکھ لیا آپ نے۔ شکریہمیں نے تو پچھلے ہاسٹل میں اپنے کمرے میں رکھا ہوا تھا ذاتی گھڑا. کیونکہ پسند ہے گھڑے کا پانی اور تاثیر وغیرہ بھی ہوتی ہے اس کی اچھی!
مانا کہ میں نے بڑے بڑے تغیر اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھے ہیں پر اب ایسا بھی کیا کہ آپ مجھے بوڑھی ہی کہہ دیں!قدرتی مناظر کی بھی ہوتی تھی... بوڑھوں کی اس لڑی میں چند چیزیں جس سے ہم بھی کچھ رلیٹ کر سکے ہیں، یہ ان میں سے ایک ہے!
فکر نہ کریں! ہم ہر زمانے میں جی رہے ہیں!! آپ کو لاگ آؤٹ کرنے کی ضرورت نہیں!میرا دل رکھ لیا آپ نے۔ شکریہ
سر کے اوپر گزر کیا جناب۔آپ نے آخری بار جلتی ہوئی "دلی" لکڑی کو مشعل کے طور پر تھام کر کب سفر کیا؟
ماشاء اللہ! مبارک ہو بہت بہت! آپ دو سو سال پیچھے نہیں ہیں!سر کے اوپر گزر کیا جناب۔
وہ دیکھیں! بسیں ختم ہوگئی ہیں، رکشے اور گاڑیاں ندارد! ایک سٹاپ سے ساتھ والے چوک تک جانے کے لیے ہوائی جہاز اڑے جا رہے ہیں!اب کچھ آگے دوڑتے ہیں
اٹلی میں آجکل بھی عام ہے۔ایک انکل کے پاس ویسپا ہوا کرتا تھا۔ اس پہ بیٹھنے کی سعادت بھی دو تین بار نصیب ہوئی۔ شاید تین عشرے قبل کی بات ہو گی۔
پہاڑی علاقوں کے لوگ رات کے وقت چیڑ یا دیار کی جلتی لکڑی کو ہاتھ میں تھام کر سفر کرتے ہیں .اب تو یہ رواج نسبتا کم ہو گیا ہےسر کے اوپر گزر کیا جناب۔