محمد تابش صدیقی
منتظم
کل پرسوں میں کوشش کرتا ہوں، گھر میں موجود کچھ پرانی یادوں کی تصویر شئر کرنے کی۔
اٹک میں خوب سفر کیا تانگے میں۔ پنڈی میں بھی راجہ بازار کی طرف چلتے تھے، مگر سفر نہیں کیا۔اگر گردشِ ایام کو واقعی پیچھے کی طرف دوڑائیں تو صرف ایک چیز ہے جو میں درحقیقت بے حد مِس کرتی ہوں اور وہ ہے تانگہ!
ہمارے ہاں دو تین سال پہلے تانگہ چلتا تھا، رکشوں نے ان کا کاروبار خراب کردیااگر گردشِ ایام کو واقعی پیچھے کی طرف دوڑائیں تو صرف ایک چیز ہے جو میں درحقیقت بے حد مِس کرتی ہوں اور وہ ہے تانگہ!
ہمارے ہاں یہ پانچویں جماعت تک کا قصہ ہے بس. اس کے بعد سے تانگے ایسے غائب ہوئے کہ کہیں نظر نہیں آتا یا ایک عشرے میں ایک بھولا بسرا تانگہ وغیرہ نظر آتا ہے مگر وہ بھی سواریوں والا نہیں. کسی کا شوق ہوتا ہے!ہمارے ہاں دو تین سال پہلے تانگہ چلتا تھا، رکشوں نے ان کا کاروبار خراب کردیا
اس لکڑی کی بابت بھی قبلہ خ رضوی صاحب نے گل فشانی فرمائی ہے کیا؟
اوزاروں کا ابھی نہیں یاد آرہا ، لیکن mortar and pestle آج بھی ہمارے گھر میں ہیں۔دونوں پتھر کے۔اب یہ نہ کہنا کہ پتھر کے اوزار بھی استعمال کرتے ہیں
کہانی گھر گھر کی ہے یہ تو!اوزاروں کا ابھی نہیں یاد آرہا ، لیکن mortar and pestle آج بھی ہمارے گھر میں ہیں۔دونوں پتھر کے۔
mortar آج بھی پتھر کا ہی استعمال کیا جاتا ہے لیکن
pestle اب لکڑی کا۔ پیاز، پودینہ اور اخروٹ کی چٹنی بنانے کیلئے ۔
سل کچھ عرصہ پہلے تک تو دیکھی تھی، ٹوٹی پڑی تھی۔ اب پتہ نہیں ہے یا نہیں۔ البتہ ایک پرانا بٹہ مختلف مقاصد کے لیے استعمال ہوتا رہتا ہے۔اوزاروں کا ابھی نہیں یاد آرہا ، لیکن mortar and pestle آج بھی ہمارے گھر میں ہیں۔دونوں پتھر کے۔
mortar آج بھی پتھر کا ہی استعمال کیا جاتا ہے لیکن
pestle اب لکڑی کا۔ پیاز، پودینہ اور اخروٹ کی چٹنی بنانے کیلئے ۔
وہ بھی ایکس محبوبہ کا؟ڈولی کا بازو کس کس نے پکڑا ہے
واہ کیا دماغ بخشا ہے اللہ نے آپ کو۔اچھا؟ یعنی میرے آئیڈیے پر کسی نے فلم نکال بھی دی ہے؟
بس جی اللہ کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے. غرور وغیرہ تو ہم کرتے نہیں!واہ کیا دماغ بخشا ہے اللہ نے آپ کو۔
کشمیر کا چکر ضرور لگائیں ۔ شاید آپ کے کشمیر میں بھی ہو۔اگر گردشِ ایام کو واقعی پیچھے کی طرف دوڑائیں تو صرف ایک چیز ہے جو میں درحقیقت بے حد مِس کرتی ہوں اور وہ ہے تانگہ!
کشمیر ہمارا ہی ہے!!!کشمیر کا چکر ضرور لگائیں ۔ شاید آپ کے کشمیر میں بھی ہو۔
کشمیر ان کا نہیں ہے کشمیریوں کا ہےکشمیر کا چکر ضرور لگائیں ۔ شاید آپ کے کشمیر میں بھی ہو۔
اب تو میرا بھی نہیںکشمیر ہمارا ہی ہے!!!
کیا سل یعنی mortar اور بٹہ یعنی pestle ؟سل کچھ عرصہ پہلے تک تو دیکھی تھی، ٹوٹی پڑی تھی۔ اب پتہ نہیں ہے یا نہیں۔ البتہ ایک پرانا بٹہ مختلف مقاصد کے لیے استعمال ہوتا رہتا ہے۔
جب تک میں نہ مان لوں کہ میرا نہیں ہے، کوئی اور منوا نہیں سکتا!کشمیر ان کا نہیں ہے کشمیریوں کا ہے
ضرور آپ کا رشتہ رہا ہے کشمیر سے!!!کشمیر ان کا نہیں ہے کشمیریوں کا ہے
ابو کی پیدائش جموں کی ہے۔ میرا کبھی انڈین کشمیر جانا نہیں ہوا۔ پاکستانی کشمیر گیا ہوں وہ بھی بہت سال پہلےضرور آپ کا رشتہ رہا ہے کشمیر سے!!!
گرائنڈر سے بنائی چٹنی سے میرے والد صاحب کو پتا نہیں کیوں الرجی ہے۔کہانی گھر گھر کی ہے یہ تو!
مشینیں استعمال کرتے ہیں لیکن اس کی اہمیت بھی کسی صورت کم نہیں ہوئی!