ماہی احمد
لائبریرین
یہ وہ والا صحیح ہے ہی نہیں۔سہی نہیں صحیح
یہ وہ والا صحیح ہے ہی نہیں۔سہی نہیں صحیح
کیا جوشؔ کے اس مصرعے میں جو استعمال ہوا ہے وہ ہے؟یہ وہ والا صحیح ہے ہی نہیں۔
اگر محاذ پر بھیج دیا تو دو باتیں ہونگی۔۔۔ یا تو دشمن حملہ کردے گا، یا پھر نہیں کرے گا۔۔۔ ۔اگر نہیں کیا تو ٹھیک ورنہ پھر دو باتیں ہونگی، یا تو یہ حملہ زمینی ہوگا یا فضائی۔۔۔ اگر زمینی ہوا تو ٹھیک ، فضائی ہوا تو دو باتیں ہونگی۔۔۔ یا تو بم دور گریں گے یا بالکل آس پاس۔۔۔ اگر دور گرے تو ٹھیک ورنہ دو باتیں ہونگی۔۔۔ یا تو میں اسکی زد میں آجاؤں گا یا نہیں۔۔۔ اگر نہ آیا تو ٹھیک، اگر آگیا تو دو باتیں ہونگی۔۔۔ یا تو زخمی ہوجاؤں گا یا پھر شہید۔۔۔ اگر زخمی ہوگیا تو ٹھیک، ورنہ دو باتیں ہونگی۔۔۔ یا تو مجھے شہید کہا جائے گا یا پھر ہلاک۔۔۔ اگر شہید کہا تو ٹھیک، لیکن اگر ہلاک بھی کہہ دیا تو کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔ کیونکہ ایک دن سب نے ہی کُلّ شئیّ ہالک کا مصداق بن ہی جانا ہے۔۔۔ ۔۔۔
گدھا گاڑی کھینچنے والا گدھا ہو تو ٹھیک اگر تم نے کھینچا تو دو باتیں ہوں گی۔ یا تو تم گاڑی کھینچ سکو گے یا نہیں۔ اگر کھینچ سکے تو ٹھیک نا کھینچ سکے تو دو باتیں ہوں گی۔ یا تو تمہیں لتر مارے جائیں گے یا ایسے ہی چھوڑ دیا جائے گا۔ چھوڑ دیا گیا تو ٹھیک لتر مارے گئے تو دو باتیں ہوں گی۔ یا تو تم لتر برداشت کرلو گے یا نہیں کرو گے۔ کر لیے تو ٹھیک نہیں کیے تو دو باتیں ہوں گی۔ یا تو تم مرجاؤ گے یا شدید زخمی ہوجاؤ گے۔ زخمی ہوئے تو ٹھیک مر گئے تو دو باتیں ہوں گی۔ یا تو تم جنت میں جاؤ گے یا دوزخ میں۔ جنت میں گئے تو ٹھیک اگر دوزخ میں گئے تو دو باتیں ہوں گی۔۔۔نوجوان: جب میں صابن بنوں گا تو اس میں دو باتیں ہیں یا تو میں فوجی مارکہ سوپ بنوں گا یا پھر گائے مارکہ۔ اور اِس وقت میں تذبذب کا شکار ہوں کہ ان میں سے کون سا بہتر ہے، اس لئے جب تک یہ فیصلہ نہیں ہو جاتا تب تک میں مزید دو باتیں نہیں کر سکتا۔
فوجی: شکر ہے ان دو باتوں کے سلسلے کا اختتام ہو گیا، اب میری سنو۔
نوجوان: جی فرمائیے۔
فوجی: جب تمہیں چند منٹ میں یہاں سے نامراد واپس بجھوائیں گے تو یا تو رکشے میں بٹھائیں گے یا پھر گدھا گاڑی میں۔ رکشے میں جاؤ تو ٹھیک اور اگر گدھا گاڑی میں جاؤ گے تو اس میں مزید دو باتیں ہیں۔ یا تو گدھا گاڑی کو کھینچنے والا گدھا ہو گا یا پھر اس کو تم کھینچو گے۔ اس میں مزید کسی بات کی گنجائش نہیں ہے۔