مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو مقدس اور ناعمہ عزیز بہنا۔:best:
بیس ہزار مراسلے تو واقعی ایسا سنگ میل جس پر مبارکباد واجب ہوجاتی ہےاور ہماری مبارکباد کے بغیر یہ دھاگہ گیارہ صفحات تک پہنچ گیا!!!;)
لگتا ہے آپ دونوں نے تہیہ کر رکھا تھا کہ جب تک ہماری مبارکباد نہیں آئے گی آپ نے دھاگہ کسی نہ کسی بہانے زندہ رکھنا ہے۔:)
چلیں جناب آپ دونوں کی مشکل آج کراچی کے حالات نے آسان کردی کہ آفس نہ جاسکے اور آپ کے دھاگے کی طرف آنکلنے کا موقع مل گیا۔:hatoff:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین

اور آپ نے تو ایک ہزار بھی نہیں کیے لالہ :)
کیا ہو گا بہنوں کو شرمندہ کروا دینا ہے آپ نے :tongue:
 
ارے بھئی کچھ نالائق بھائی بھی تو ہوتے ہیں نا۔ ہمیں انہیں میں سے سمجھ لیں۔:)
اصل میں سنا تھا کہ 2012 میں قیامت آنے والی ہے اس لئے ہزار نہیں کئے کہ اگر سچ میں قیامت آگئی تو ہزار کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔ اب اگر خیریت سے یہ سال گزر گیا تو 2013 میں یہ سنگ میل عبور کریں گے۔:)
 
رانا

محفلین
کبھی کبھی کیسے دلچسپ اتفاقات ہوتے ہیں کہ ابھی ابھی میں نے اپنے مراسلے میں 2012 کی قیامت کا ذکر کیا اور ایک منٹ بعد ہی "حسب حال" شروع ہوا اور عزیزی نے پہلی بات ہی 2012 کی قیامت کے بارے میں کی۔:)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے بھئی کچھ نالائق بھائی بھی تو ہوتے ہیں نا۔ ہمیں انہیں میں سے سمجھ لیں۔:)
اصل میں سنا تھا کہ 2012 میں قیامت آنے والی ہے اس لئے ہزار نہیں کئے کہ اگر سچ میں قیامت آگئی تو ہزار کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔ اب اگر خیریت سے یہ سال گزر گیا تو 2013 میں یہ سنگ میل عبور کریں گے۔:)
جلدی جلدی کر لیں ورنہ لوگ کیا کہیں گے :tongue:
 
مقدس

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو مقدس اور ناعمہ عزیز بہنا۔:best:
بیس ہزار مراسلے تو واقعی ایسا سنگ میل جس پر مبارکباد واجب ہوجاتی ہےاور ہماری مبارکباد کے بغیر یہ دھاگہ گیارہ صفحات تک پہنچ گیا!!!;)
لگتا ہے آپ دونوں نے تہیہ کر رکھا تھا کہ جب تک ہماری مبارکباد نہیں آئے گی آپ نے دھاگہ کسی نہ کسی بہانے زندہ رکھنا ہے۔:)
چلیں جناب آپ دونوں کی مشکل آج کراچی کے حالات نے آسان کردی کہ آفس نہ جاسکے اور آپ کے دھاگے کی طرف آنکلنے کا موقع مل گیا۔:hatoff:
آف کورس
آپ کا تو انتظار تھا بھیا :)
 
Top