محمد بلال اعظم
لائبریرین
نہیں،محفلی بلونگڑے کیسا رہے گا نین بھائی۔۔۔
یہ پسند نہیں آیا۔
نہیں،محفلی بلونگڑے کیسا رہے گا نین بھائی۔۔۔
مجھے نہیں معلوم تھا کہ تم اتنی پرانی ہو۔
شکریہ نین بھائی۔۔۔کریمو کی پہلی خواہش تھی کہ بادشاہ بنا دے۔ جونہی جنگ کا نام آیا اس نے فوراً ہی دوسری خواہش کی کہ ہر طرف امن ہو۔ بس بقیہ زندگی اس نے عیاشی کرتے گزار دی۔ بعد میں آنے والی نسلیں اسکی عیاشی کے قصے سن کر اپنے موجودہ حالات کا ماتم کرتی رہیں۔
زبردست انیس بھائی۔ آپ اوپر والے تبصرے پر توجہ نہ دیں۔ یہ تو عادتاً ہے۔
شکریہ بلال بھائی۔۔۔واہ
عمدہ اور نصیحت سے بھرپور کہانی۔
شکریہ شیزان بھائی۔۔۔عمدہ کہانی۔
شیئرنگ کا شکریہ انیس بھائی
شکریہ حکایتوں والی باجی۔۔۔زبردست کہانیوں والے بابا
اب فرشتوں کا شکریہ کیا ادا کرنا جی۔۔۔بہت بہترین کہانی ہے۔۔ مجھے تو اپنا بچپن یاد آگیا۔۔ نونہال تو ضرور آتا تھا ہمارے گھر
شکریہ التباس بھائی۔۔۔جزاک اللہ انیس بھائی...........
شکریہ دادی جی۔۔۔انیس بھیا بہت اچھی سٹوری ہے۔۔ میں نے آفس آتے ہوئے اپنے موبائل سے پڑھی تھی
کچھ تو ویب پر دستیاب ہیں۔ جب آئیں تو بتائیے گا ضرور۔۔ماشاء اللہ۔ آپ کے پاس نونہال کے کافی ماہنامے موجود ہیں۔۔
اب کی بار پاکستان آنے کے بعد آپ سے کچھ ماہنامے درکار ہوں گے۔۔۔ عنایت کر دیجئے گا۔۔
شکریہ ضبط بھائی۔۔زبردست ۔۔
شکریہ منصور بھائی۔۔۔زبردست شئیرنگ ہے جناب
شکریہ زبیر بھائی۔۔۔بہت شکریہ جناب ایک دلچسپ کہانی کے لیے
(بچوں کی سی حیرت تو اب رہی نہیں ہاں شوق اور دلچسپی ان کہانیوں سے ثابت ہوگیا ہے کہ ابھی تک قائم ہیں)
شکریہ آنٹی جی۔۔۔بہت خوب انیس بیٹا ۔۔آپ تو ہمیں پرانے زمانے یاد دلا جاتے ہیں ۔ بہت لطف لیا کہانی کا ۔ جیتے رہیئے۔
شکریہ عینی۔۔۔
شکریہ عمر بھائی۔۔۔دل کی اک دیوار پر اتنی نا تصویریں سجا
خواہشیں آپس میں الجھیں گی انہیں یکجا نہ کر۔
اقتبااااااااس................شکریہ التباس بھائی۔۔۔
ویسے میں آپ کو ہمیشہ اقتباس ہی پڑھتا ہوں۔۔
ایک نام بھول گئے ہومجھے لگتا ہے محفل پہ سب کو خطابات دینے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
نیلم
حکایتوں والی نانی
انیس الرحمن
کہانیوں والے بابا
مقدس
مقدس پائتھون
تین نام تو ہو گئے، باقی بھی آہستہ آہستہ ہو جائیں گے۔
اور ہمارے گھر نونہال،آنکھ مچولی،جگنو،تعلیم و تربیت تو ضرور آتے تھےبہت بہترین کہانی ہے۔۔ مجھے تو اپنا بچپن یاد آگیا۔۔ نونہال تو ضرور آتا تھا ہمارے گھر
انیس بھائی کی جگہ میں ہو تا تو کہتااتنے شکریے
آپ تھکے نہیں انیس بھیا
جی ! درست فرمایا۔۔۔ ہم نے بھی شیر کو سگریٹ پیتے نہیں دیکھا۔انیس بھائی کی جگہ میں ہو تا تو کہتا
"میں سگریٹ نہیں پیتا"
ہاہاہا۔جی ! درست فرمایا۔۔۔ ہم نے بھی شیر کو سگریٹ پیتے نہیں دیکھا۔