میر انیس
لائبریرین
اعجاز صاحب آپ جس پھل کی بات کر رہے ہیں شاید اسکو یہاں فروٹر کہا جاتا ہےایک تو ہو گیا۔ دوسرا۔ میٹھا یہاں تو بڑی موسمبی کو ہی کہتے ہیں، تو اس کو بھی انگریزی میں سوئیٹ لایم ہی کہنا چاہئے۔
اعجاز صاحب آپ جس پھل کی بات کر رہے ہیں شاید اسکو یہاں فروٹر کہا جاتا ہےایک تو ہو گیا۔ دوسرا۔ میٹھا یہاں تو بڑی موسمبی کو ہی کہتے ہیں، تو اس کو بھی انگریزی میں سوئیٹ لایم ہی کہنا چاہئے۔
مجھ کو آپ کا نیا موضوع اب تک نظر نہیں آیا۔ کس زمرے میں ہے؟شروع کردیا ہے نیا موضوع اب تعارف کیسے کرائو
اعجاز صاحب دراصل شاہنواز کل ہی اس محفل میں نئے آئے ہیں ۔ اسلئے شروع کی غلطیوں کو معاف کردیں۔ اور مجھ کو بتائیں کے کیا فروٹر کو ہی مٹھا یا میٹھا کہا جاتا ہے؟
تو آپ ہی میری رہنمائی کریں کہ کس طرح استعمال کروں اس سائٹ کو